اساتذہٗ کرام  

حضرت مولانا مفتی محمد ابراہیم فریدی سمستی پوری مدظلہٗ

حضرت مولوی جعفر علی فریدی گور کھپوری نور اللہ مرقدہٗ کے صاحبزادے مولانا مفتی محمد ابراہیم ۱۹۱۰؁ھ میں سمستی پوری میں پیدا ہوئے،نسبی علاقہ حضرت شہاب گنج علم کے واسطے سے حضرت شیخ الاسلام بابا فرید الدین مسعود گنج شکر قدس سرہٗ سے ہے ،اردو فارسی کی تعلیم مولوی سید نثار الدین صاحب اور قرآن مجید حافظ محمد مبین سے پڑھا،اور کتابت سیکھی،عربی کاآغاز حضرت مولانا شاہ منظور احمد پھلواری سے کیا،مولوی سید عتیق اللہ صاحب ساکن پر بودھی ضلع مظفر پور او...

حضرت مولانا احسان علی مظفر پوری رحمۃ اللہ علیہ

فیض فیض پور علاقہ پوکھریرا،ضلع مظفر پور کے ساکن،مدرسہ منظر اسلام بریلی میں حضرت مولانا رحم الٰہی مظفر نگرمی،مولانا نور الحسین فاروقی رام پوری وغیرہ سے درسیات پڑھی،۴۵سال سے مدرسہ منظر اسلام میں درس دیتے ہیں،درمیان میں ایک سال کے لیے مظفر پور کے مدرسہ انوار العلوم علیمیہ میںصدر مدرس رہے،بعدہ حضرت مولانا جیلانی میں قدس سرہٗ کے اصرار پر منظر اسلام میں واپس آگئے تقریباً بیس برس سے حدیث و تفسیر کی کتابوں کا درس دیتے ہیں،تعویذ نویسی کا کام بھی خوب کرتے ...