/ Monday, 29 April,2024

حضرت مولانا شاہ سید محمد کچھوچھوی

یوم وصال

17 رجب المرجب 1383

ہجری کے اعتبار سے 72 سال عمر پائی

یوم پیدائش

15 ذوالقعدہ 1311

حضرت مولانا شاہ سید محمد کچھوچھوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی:  محدثِ اعظم  کا اسم ِ گرامی سید محمد  اور آپ کے والد ماجد کا نام حکیم نذر اشرف تھا۔(رحمۃ اللہ علیہما) تاریخ ومقامِ ولادت: محدثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت 15 ذو القعدہ 1311 ھ  کو جائس، ضلع رائے، بریلی میں ہوئ ۔۔۔۔
محفوظ کریں