/ Saturday, 20 April,2024

حضرت شاہ عبد العلیم آسی سکندر پوری

یوم وصال

03 جمادی الاخریٰ 1335

ہجری کے اعتبار سے 85 سال عمر پائی

یوم پیدائش

19 شعبان المعظم 1250

حضرت شاہ عبد العلیم آسی سکندر پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:شاہ عبدالعلیم۔لقب:آسی۔سکندرپورعلاقےکی نسبت سے"سکندرپوری"کہلاتےہیں۔والدکااسمِ گرامی:شیخ قنبرحسین۔مفتی احسان علی  علیہ الرحمہ آپ کےنانا تھے۔آپ حضرت شیخ مظفر بلخی علیہ الرحمہ کی اولادمیں سےتھے۔  حضرت شیخ مظفر بلخی۔بلخ کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں