/ Monday, 13 May,2024

علامہ شاہ آفاق دہلوی

یوم وصال

07 محرم الحرام 1251

ہجری کے اعتبار سے 91 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1160

حضرت علامہ ومولانا شاہ آفاق دہلوی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: آپ کا نام آفاق بن احسان اللہ بن شیخ محمد اظہر رحمہم اللہ ہے۔آپ کا نسب چھ واسطوں سے حضرت مجدد الفِ ثانی رحمۃ اللہ علیہ سے ملتا ہے۔ تاریخِ ولادت:آپ علیہ الرحمہ کی ولادت 1160 ھ میں ہوئی۔ بیعت وخلافت: مولانا شاہ آفاق دہلوی رحمۃ اللہ عل ۔۔۔۔
محفوظ کریں