منقبت غوث اعظم
خدا ہے تمہارا ولی غوثِ اعظمہوئے تم خدا کے ولی غوثِ اعظم حبیب خدا کے ہو نورِ نظر تم تمام اولیاء کے ولی غوثِ اعظم مِلی تم کو قدرت، کرامت کی کنجی ولایت کی شاہنشہی غوثِ اعظم ہوئے نگہتوں سے معطّر دو عالم گُلِ بوستانِ نبی غوثِ اعظم تناول سے جس مُرغ کو بخشی عزّت عطا کی اُسے زندگی غوثِ اعظم لیا دوش پر اولیاء نے بہ عزّت تمہارا قدم سیّدی غوثِ اعظم گناہوں کی وسعت، محیط دو عالم ہر اک شے پہ ہے آگہی غوثِ اعظم تمہیں جس نے ’’یا غوث&lsq...