2016-01-13
علمائے اسلام
متفرق
3503
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم پیدائش | 0221 | محرم الحرام | 06 |
یوم وصال | 0288 | | |
پیدائش ۶ / محرم الحرام ۲۲۱ھ بمقام مدینہ منوّرہ ہوئی۔ ربیع الآخر ۲۳۸ھ میں اپنے والدِ مکرّم سے خلافت پائی۔ اور مدینہ طیّبہ ماہِ صفر ۲۸۸ھ میں وصال فرمایا۔ اور وہیں مدفون ہوئے۔
(شریفُ التواریخ)