اساتذہٗ کرام  

خواجہ شمس الدین سیالوی

حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی۔القاب:شمس العارفین،برہان العاشقین،پیرسیال لجپال۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:برہان العاشقین،شمس العارفین حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی بن حضرت خواجہ محمد یار بن میاں محمد شریف بن میاں بر خورداربن میاں تاج محمود بن میاں شیر کرم علی۔آپ کے آباؤاجد ادکئی پشتوں سے دنیاوی عزو جاہ اور علم و تقویٰ میں ممتاز تھے ۔آپ کے جد اعلیٰ حضرت موسیٰ پاک شہید ملتانی قدس سرہ کے خل...

مفتی سید غلام محی الدین نعیمی

  مفتی سید گلام محی الدین بن مولانا سید غلام احمد فریدی ’’شوق‘‘ مراد آباد ( یو ۔ پی ۔ بھارت ) میں۱۴، اگست ۱۹۲۲ ء کو تولد ہوئے۔ مولانا شوق جامعہ نعیمیہ مٰن شعبہ فارسی کے استاد اور کہنہ مشق شاعر تھے، تخلص ’’شوق ‘‘ رکھتے تھے اور حضرت صدر الافاضل کے قریبی رشتہ دار تھے ۔ ( مفتی صاحب کے بیٹے سید ناظر الدین کی روایت کے مطابق) تعلیم و تربیت : آپ نے علمی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ درس نظامی کی تکمیل برصغ...