/ Tuesday, 16 April,2024

رئیس العلماء حضرت مولانا سید محمد سلیمان اشرف بہاری

یوم وصال

05 ربيع الأول 1358

ہجری کے اعتبار سے 63 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1295

رئیس العلماء حضرت مولانا سید محمد سلیمان اشرف بہاری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: سید سلیمان اشرف بہاری۔لقب: رئیس المتکلمین، شمس المحققین۔ سلسلۂ نسب: مولانا سید سلیمان اشرف بہاری بن مولانا حکیم سید محمد عبد اللہ قدس سرہما۔والدہ محترمہ حضرت بی بی صائمہ خواہر ِ حقیقی ( سگی بہن) حضرت غوث العالم ۔۔۔۔
محفوظ کریں