2016-01-13
علمائے اسلام
متفرق
3940
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم پیدائش | 0340 | شعبان المعظم | 17 |
یوم وصال | 0420 | رمضان المبارک | 24 |
حضرت سیّد یحییٰ زاہد رحمۃ اللہ علیہ
۱۷ / شعبان المعظم ۳۴۰ھ کو مدائن میں پیدا ہوئے۔ ۳۷۰ھ میں اپنے پدر بزرگوار سے خلافت حاصل کی ۲۴ / رمضان المبارک ۴۲۰ھ میں وصال فرمایا۔ مزار بغداد قدیم میں ہے۔
(شریفُ التواریخ)