شاگرد و تلامذہ  

ابو عبد الرحمن احمد امام نسائی

حافظ الحدیث امام نسائی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: نام: احمد بن شعیب بن یحیٰ بن سنان بن دینار نسائی خراسانی ہے۔ کنیت : ابو عبدالرحمن ، لقب: حافظ الحدیث ہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت: آپ رحمۃ اللہ علیہ 215 ھ میں خراسان کے ایک مشہور شہرنَسا میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: امام نسائی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے دیار کے شیوخ سے اخذِ علم کے بعد، قتیبہ بن سعید کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے دوسال استفادہ کیا، اس کے علاوہ خراسان، عراق، حجاز، جزیرہ، شام اور مصر و...