/ Tuesday, 07 May,2024

حضرت ہارون علیہ السلام

حضرت ہارون علیہ السلام آپ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سگے بھائی ہیں، بہت بڑے حوصلہ مند اور بُرد بار تھے۔ بنی اسرائیل آپ سے بہت محبت کرتے تھے۔ ’’وھو اکبر من موسیٰ علیہ السلام بثلث سنین‘‘ وہ موسیٰ علیہ السلام سے تین سال بڑے تھے۔ (صاوی، حاشیہ جلالین ص ۱۴۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں