/ Monday, 29 April,2024

حضرت ہود

حضرت ہود علیہ السلام حضرت ہود علیہ السلام "عاد" قبیلہ سے ہیں۔ اس قبیلہ کو "عاد اولیٰ" کہا گیا ہے اور "عاد ثانیہ"حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کو کہا جاتا ہے جو "قوم ثمود" کے نام سے زیادہ مشہور  ہے۔ حضرت نوح علیہ السلام کی اولاد میں سے ایک شخص کا نام "عاد" تھا اس کی طرف منسوب ہونے والی قوم کو "ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں