/ Monday, 29 April,2024

حضرت ادریس علیہ السلام

حضرت ادریس علیہ السلام   آپ کا اصل نام "اخنوخ بن یرد"ہے۔اور معروف حضرت ادریس علیہ السلام اور کے نام سے ہیں۔آپ کےاور حضرت نوح علیہ السلام کے درمیان ایک ہزار سال کا فاصلہ ہے یہ حضرت نوح علیہ السلام کے باپ کے دادا ہیں۔ حضرت ادریس علیہ السلام کا نسب:اخنوخ بن یرد بن مھلابیل بن انوش بن قیتان بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں