ضیائی شخصیات  

حضرت علامہ الحاج مفتی میر محمد جتوئی

حضرت علامہ الحاج مفتی میر محمد جتوئی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علامہ الحاج مفتی میر محمد بن حضرت علامہ الحاج قاضی ابو الخیر عبداللہ جتوئی گوٹھ آمری ( تحصیل جاتی ضلع ٹھٹھہ ) میں ۱۸۵۶ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے حاصل کی۔ اس کے بعد حضرت علامہ محمد ہاشم کھتری دھوبی اور علامہ خادم حسین جتوئی ( رتودیرو ضلع لاڑکانہ ) سے تعلیم حاصل کر کے فارغ التحصیل ہوئے۔ بیعت: سلسلہ نقشنبدیہ مجددیہ میں پیر طریقت حضرت خواجہ محمد حس...

حضرت سید محمد غوث گوالیاری

حضرت سید محمد غوث گوالیاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ برصغیر پاک و ہند کے متاخرین اولیاء کرام اور مشائخ عظام میں سے تھے آپ کا سلسلۂ طریقت حاجی حمید حضرت قاذن شاہ قدس سرہ کے خلفاء مامدار میں سے تھے۔ ملتا ہے شاہ قاذن نے حضرت عبداللہ شطاری﷫ سے خرقۂ خلافت حاصل کیا تھا سلسلۂ ظاہری کے ساتھ ساتھ آپ کو باطنی طور پر حضرت پیر پیراں سید عبدالقادر جیلانی قدس سرہ سے فیضاں روحانی میسر تھا۔ آپ ہی کے فیض سے مرتبہ غوثیت اور اقطابیت پر پہنچے تھے آپ کے دادا نیشا پور ...