ضیائی شخصیات  

حضرت سکندر ذو القرنین

حضرت سکندر ذو القرنین علیہ الرحمۃ ذوالقرنین کا ذکر قرآن میں سورۃالکھف کی کچھ آیات میں آیا ہے۔ ذیل میں اُن آیات کا ترجمہ دیا گیا ہے۔اور اے محمدؐ، یہ لوگ تم سے ذوالقرنین کے بارے میں پوچھتے ہیں ان سے کہو، میں اس کا کچھ حال تم کو سناتا ہوں (83)ہم نے اس کو زمین میں اقتدار عطا کر رکھا تھا اور اسے ہر قسم کے اسباب و وسائل بخشے تھے (84)اس نے (پہلے مغرب کی طرف ایک مہم کا) سر و سامان کیا (85)حتیٰ کہ جب وہ غروب آفتاب کی حَد تک پہنچ گیا تو اس نے سورج کو ایک ک...