ضیائی شخصیات  

حضرت سید حمیدالدین احمد گیلانی

حضرت سید حمیدالدین احمد گیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  اوصافِ جمیلہ آپ معدن العلوم و الانوار، مخزن الفضائل و الاسرار، سلطان الطریقت، برہان الحقیقت، قبلہ مقبلانِ عالم، کعبہ محققانِ بنی آدم، فقیہ الفاضِل، محدث الکامِل، غوث العالمین تھے۔ حضرت شیخ سید ابو المنصور صفی الدی عبد السلام صوفی گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند اکبر و مرید و خلیفہ اعظم و سجادہ نشین تھے۔  نام و لقب آپ کا اسم گرامی احمد،  [۱] [۱۔ بحر السرائر۔ شجرۃ الانوار]  ...

حضرت امام مسلم

حضرت امام مسلم  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:امام مسلم ۔کنیت:ابوالحسن۔لقب:عساکر الملت والدین۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے۔امام مسلم بن حجاج بن مسلم بن ورد بن کر شاد۔علیہم الرحمہ۔ آپ  نسبا ًعرب کے مشہور قبیلہ بنو قشیرسے تعلق رکھتے تھے اسی لیے" قشیری "کہلائے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت میں مؤرخین کااختلاف ہے،حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی  علیہ الرحمہ نے202ھ،امام ذہبی نے204ھ،اورامام  ابن اثیر نے206ھ تحریر کیا ہے۔لیکن علماء...