ضیائی شخصیات  

مولانا خواجہ محمد اکبر چشتی نظامی بصیرپوری

مولانا خواجہ محمد اکبر چشتی نظامی بصیرپوری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانا  خواجہ محمد اکبر رحمۃ اللہ علیہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا خواجہ محمد اکبر بن مولانا خواجہ محمد مقیم بن مولانا خواجہ محمد عظیم  بن خواجہ محمد یارالمعروف بہ حافظ بڈھا۔علیہم الرحمہ۔ تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت  9/شوال المکرم 1282ھ،مطابق 25/فروری 1866ء،بروزاتواربوقتِ تہجدبصیرپورمیں ہوئی۔ تحصیل علم: ابتدائی تعلیم کے علاوہ شرح جامی تک کتب ...

حضرت مولاناعبدالسلام عباسی بدایونی

حضرت مولاناعبدالسلام عباسی بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مشاہیر علمائے ہند میں تھے، ۱۲۷۱ھ میں پیدا ہوئے، اپنےچچا مولانا بہا مالحق (تلمیذ رشید مولانا بحر العلوم فرنگی محلی) اور علماءرامپور سے اخذ علوم کیا، ریاست رام پور میں قاضی محکمہ شرعی تھے، حضور شاہ آل احمد اچھے میاں مارہروی کے مرید تھے، مرشد کےبرادر زادہوجانشین حضرت مخدوم شاہ آل رسول قدس سرہ نےخرقہ اور مثال خلافت سے نوازا، آخرمیں مسجد نشین ہوگئے تھے، شاعر بھی تھے، کلام بلند ہوتاتھا، زیادہ ت ف...