ضیائی شخصیات  

زینب بنت جحش(زوجہ رسول اللہ)

ام المؤمنین حضرت  زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا نام ونسب: کنیت:ام الحکم،ابتدائی نام :برہ تھا ،رسولِ اکرم ﷺ نے  تبدیل کرکے زینب رکھدیا ۔سلسلسہ نسب اسطرح ہے: زینب بنتِ  جحش بن رباب بن یعمر بن صبیرہ بن مرہ بن کثیر بن غنم بن دَودان بن اسد بن خزیمہ بن مدرکہ ۔والدہ کا نام: امیمہ بنتِ عبد المطلب۔یہ رسولِ اکرم ﷺ کی پھوپھی تھیں۔اس طرح حضرت زینب رضی اللہ عنہا آپﷺ کی پھوپھی زاد ہوئیں۔ ابتدائی زندگی: حضرت زینب کا پہلا نکاح حضور ﷺ کے منہ بولے ...