حضرت مولانا حبیب الرحمن شیروانی
حضرت مولانا حبیب الرحمٰن شیروانی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام و نسب:آپ کا نام حبیب الرحمٰن اور آپ کے والد کا نام محمد نقی ہے۔ آپ مذہباً حنفی تھے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت 28 شعبان 1283 ھ میں بھیکن پور جو کہ علی گڑھ کے دیہات میں ہےہوئی۔ تحصیلِ علم:آپ علیہ الرحمہ نے چند دن مولانا عبد الغنی قائم گنجی سے علم حاصل کیااور ان سے علومِ متعارفہ پڑھے۔اور اپنے دادا استاذ مفتی لطف اللہ کوئلی سے بھی کچھ علم حاصل کیا۔ اور مدرسہ العلوم علی گڑھ میں انگ...