متفرق  

حضرت عمدۃ المحققین صاحبزادہ سیّد محمد فاروق القادری گڑھی اختیار خان

حضرت عمدۃ المحققین صاحبزادہ سیّد محمد فاروق القادری گڑھی اختیار خان علیہ الرحمۃ    قدیم و جدید علوم کے حسین امتزاج حضرت صاحبزادہ مولانا سید محمد فاروق القادری بن حضرت پیرِ طریقت علامہ حافظ سیّد مغفور القادری(۱۳۹۰ھ) بن جامع علوم و فنون حضرت علّامہ حافظ سردار احمد قادری(م۔۱۱۳۵۰ھ) رحمہما اللہ ۲۵؍ شوال، ۱۳؍ اکتوبر ۱۳۶۳ھ / ۱۹۴۵ء میں شاہ آباد شریف گڑھی اختیار خان بہاولپور ڈویژن میں پیدا ہوئے۔ آپ بخاری سادات کے ایک عظیم علمی و روحانی خانوادہ ک...