متفرق  

ابو العباس حضرت علامہ احمد بن محمد الازرعی

ابو العباس حضرت علامہ احمد بن محمد الازرعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ابو العباس احمد بن قاضی القضاۃ شمس الدین ابی عبداللہ محمد بن ابراہیم بن ابراہیم بن داؤد بن حازم الاسدی الاذرعی: امام،مفتی قاضی اور فقیہ تھے۔جامع حاکمی میں رہے۔۲۵؍رمضان ۷۴۱ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ)...

حضرت علامہ قاضی لعل محمد مٹیاری

حضرت علامہ قاضی لعل محمد مٹیاری علیہ الرحمۃ   بحر العلوم علامہ قاضی لعل محمد مٹیاروی استاد العلماء والفضلاء علامہ قاضی لعل محمد، مٹیاری (ضلع حیدر آباد سندھ) میں ۲۹، شوال ۱۲۷۴ھ میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: مٹیاری میں تعلیم و تربیت حاصل کی، آپ کی خوشی نصیبی کہئے کہ ان دنوں مٹیاری میں رئیس العلماء حضرت علامہ حسن اللہ صدیقی (پاٹ شریف ) تدریس کے فرائض انجام دیتے تھے، اور آپ نے خوب ان سے استفادہ کیا۔ ( سندھ جا اسلامی درسگاہ ص ۴۱۳ ص۴۰۰) قاضی صا...