متفرق  

نعمان ثانی حضرت علامہ مخدوم عبدالواحد سیو ہانی

نعمان ثانی حضرت علامہ مخدوم عبدالواحد سیو ہانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:  علامہ مخدوم عبدا لواحد ۔لقب:علمی فقاہت وثقاہت کی بنیاد پر’’نعمان ثانی‘‘اور  علاقہ سیہون شریف کی نسبت سے’’سیوہانی/سیستانی‘‘اور میاں محمد احسان کےنام سے بھی معروف ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: علامہ مخدوم عبدالواحدسیوہانی بن شیخ الاسلام حضرت علامہ مخدوم دین محمد صدیقی بن مفتی اعظم سندھ مخدوم عبدالواحد کبیر صدیقی ...