متفرق  

حضرت مولانا محمد عمر رام پوری

حضرت مولانا محمد عمر رام پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا محمد عمر رام پوری۔تلخص:صولت۔لقب: امام المناظرین،فصیح الکلام۔ سیرت  وخصائص:   عالم فاضل،جامع معقول و منقول،ذکی،فہیم،مناظر، اصولی،جد لی،غالب،حضرت علامہ مولانا محمد عمر رامپوری علیہ الرحمہ ۔آپ علیہ الرحمہ اپنےوقت کےاہلسنت وجماعت کےجید عالم اور عظیم مناظر تھے،بالخصوص غیر مقلدین وہابیہ پر سیف بے نیام تھے۔ان کا مناظرہ کئی گھنٹوں پر مشتمل نہیں ہوتا تھا،جیساکہ ...

حضرت مولانا شاہ محمد نور اللہ فریدی

حضرت مولانا شاہ محمد نور اللہ فریدی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا شاہ محمد نور اللہ فریدی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب:زبدۃ الموحدین۔بچھراؤں ضلع مراد آباد کے ساکن حضرت مخدوم دائم الحضوری شاہ عبدالغفور صاحب اعظم پوری خلیفہ حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی قدس سرہما آپ کی آٹھویں پشت کے بزرگ ہیں۔آپ کے نانا حضرت شاہ مقبول عالم محب النبی حضرت مولانا شاہ محمد فخر الدین فخر جہاں  چشتی دہلوی کے خلیفہ ، اور حضرت  فرید الدین گنج شکر قدس سرہٗ ک...