متفرق  

مولانا حافظ سعید احمد قادری

  مولانا سعید احمد بن مولان انور الحسن، وادی کشمیر کے گائوں سلوتری ضلع پونچھ میں ۱۹۳۷ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: ۱۹۴۷ء میں کشمیر سے پاکستان چلے آئے ۔ ۱۹۵۵ء میں آپ نے فیصل آباد کے چک نامدار جڑانوالہ میں حافظ غلام قادر  سے قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔ اس کے بعد جھنگ بازار فیصل اؓاد میں جامعہ رضویہ مظہر اسلام میں داخلہ لیا۔ جہاں آپ نے فقیہ العصر علامہ حافظ احسان الحق علیہ الرحمۃ اور یادگار اسلاف مفتی محمد امین نقشبندی سے اک...

شیخ شاہ کاکو چشتی صابری

حضرت شیخ شاہ کاکو چشتی صابری ﷫ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت شاہ کاکو﷫۔ سلسلہ نسب: آپ﷫ کا سلسلۂ نسب حضرت بابافرید الدین مسعودگنجِ شکر﷫سےجاملتاہے۔ تحصیل ِعلم: آپ﷫ علومِ عقلیہ ونقلیہ میں ماہر تھے۔ بیعت وخلافت: آپ﷫ حضرت شیخ علاء الدین بنگالی﷫ کے صاحبزادےشیخ نور قطب عالم کے دست حق پرست پرسلسلہ عالیہ چشتیہ نظامیہ میں بیعت ہوئے،اور سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ میں شیخ پیر محمد چشتی صابری﷫ سے خرقہ خلافت حاصل کیا۔ سیرت وخصائص:  عارف کامل، شیخ واصل،حضرت...

حضرت شیخ شبلی چشتی صابری ﷫

حضرت شیخ شبلی چشتی صابری ﷫ نام ونسب:اسم گرامی : شیخ شبلی صابری۔ والد کااسم گرامی: حضرت شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء پانی  پتی﷫ ۔سلسلہ ٔ نسب اس طرح ہے:  شیخ شبلی صابری بن شیخ محمد جلال الدین کبیر الاولیاء بن خواجہ محمود بن کریم الدین بن جمیل الدین  عیسیٰ بن شرف الدین بن محمود بن بدرالدین بن ابو بکر بن صدر الدین بن علی بن شمس الدین عثمان بن نجم الدین عبدا للہ الیٰ آخرہ ۔آپ کا سلسلہ امیر المؤمنین حضرت عثمان غنی ذالنورین﷜ تک منتہی ہوت...

شیخ سلیم الدین شاہ شیر ربانی چشتی صابری

حضرت شیخ سلیم الدین شاہ شیر ربانی چشتی صابری ﷫ نام ونسب: اسم گرامی: شیخ سلیم الدین چشتی۔ لقب: شاہ ربانی ،چشتی صابری۔ تحصیل علم: آپ﷫ علوم ظاہر و باطنی میں کامل تھے۔ بیعت و خلافت: آپ حضرت خواجہ شمس الدین پانی پتی﷫ سے بیعت ہوئے اور خرقہ خلافت سے مشرف ہوئے۔ سیرت وخصائص:   صاحبِ فیوض یزدانی، مرد حقانی، حضرت شیخ سلیم الدین شاہ المعروف شاہ ربانی چشتی صابری ﷫۔ آپ﷫  یکتائے زمانہ اور علم و عمل میں بےمثال تھے۔ آپ صاحب کشف و کرامات و استغر...