متفرق  

عسجد رضا خاں قادری شہزادہ تاج الشریعہ

مولانا مفتی عسجد رضا خان صاحب زید شر، فہ تاج الشریعہ مفتی اختر رضا خاں الازہری﷫ کے اکلوتے صاحبزادے اور اس وقت ان کے جانشین ہیں۔مولانا عسجد رضا صاحب کی ولادت 14؍؍شعبان المعظم 1390ھ/1970ءکومحلہ خواجہ قطب بریلی میں ہوئی۔ حضور تاج الشریعہ ﷫کے یہاں پہلی ولادت تھی، خاندان والوں بالخصوص مفتی اعظم ہند﷫ کو بے انتہا خوشی ہوئی، تشریف لائے اور لعاب دہن نومولود کے منہ میں ڈالا اور اسی موقع پر نومولود کےمنہ میں انگلی داخل کرکے داخل سلسلہ بھی کرلیا۔اس نومولود ک...

شیخ بختیار چشتی صابری

حضرت شیخ بختیار چشتی صابری ﷫ نام ونسب: اسم گرامی: شیخ بختیار چشتی صابری﷫۔ نام ونسب کےبارےمیں کتب خاموش ہیں۔ آپ﷫ ایک تاجرکے  غلام تھے، مگر پیشہ میں جوہری تھے۔ وہ تاجر جواہرات کی خریداری کے لئے اکثر و بیشتر آپ کو ہی دوسرے شہروں میں بھیجا کرتا تھا۔ تاریخ ولادت: تقریباً 810ھ یا اس سے قریب قریب۔ تحصیل علم: آپ﷫ ان پڑھ تھے مگر حضرت شیخ عبدالحق ردولوی﷫ کی صحبت فیض اثر سے ایسا وعظ فرماتے تھےکہ سننے والے حیران ہوجاتے تھے۔آپ کی ہربات قرآن و حدیث کے ...