متفرق  

حضرت مولانا منور خان(دادا مفتی احمد یار خان)

حضرت مولانا منور خان(دادا مفتی احمد یار خان) علیہ الرحمۃ جناب مولانا منور خان علیہ الرحمۃ بھی فارسی زبان کے زبردست عالم تھے۔ مولانا منور خان علیہ الرحمۃ کی مقبولیت تمام علاقے میں تھی۔ انھوں نے وہاں ایک مسجد تعمیر کی اور پینتالیس سال تک امامت خطابت فرمائی ۔ اور یہ سارا کام فی سبیل اللہ کرتے تھے۔...

حضرت مولانا محمد یار خان(والد مفتی احمد یار خان)

حضرت مولانا محمد یار خان(والد مفتی احمد یار خان) علیہ الرحمۃ  آپ کے والد کا نام منور خان تھا۔آپ حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد میں سے تھے۔ حکیم الامت علیہ الرحمۃ کے والد گرامی مولانا محمد یار خان نہایت متقی آدمی تھے اور عالم دین بھی تھے، انھوں نے اپنے گھر میں بچوں کی تعلیم کا سلسلہ شروع کیا ہوا تھا، آپ فارسی زبان کے ماہر تھے۔ بچون کو بھی فارسی سکھاتے تھے۔ اس مھلّہ میں ملی جلی آبادی تھی، ہندوؤں کےبچے بھی فارسی سیکھنے آتے تھے۔ مولانا محمد ی...

سراج الدین حضرت عمر بن محمود

سراج الدین حضرت عمر بن محمود رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عمر بن محمود بن عبدالقاہرکاسراج الدین لقب تھا اور محمد معروف با بن السراج کے والد تھے۔بڑے عالم فاضل،جامع اصناف علوم تھے،علم اپنے باپ شہاب الدین محمود شاگرد جمال الدین محمود حصیری تلمیذ قاضی خان سے حاصل کیا۔پہلے اشرفیہ اور عاشوریہ کے مدارس کے مدرس رہے پھر منصر کی قضائ پر مامور ہوئے اور ۳؍ماہ رمضان۷۱۷؁ھ کو قاہرہ میں فوت ہوئے۔  (حدائق الحنفیہ)...