متفرق  

قاضی حیدر کشمیری المخاطب بہ قاضی خان

قاضی حیدر کشمیری المخاطب بہ قاضی خان رحمۃ اللہ علیہ آپ خطۂ کشمیر کے عالم اجلّ اور فقہیہ اعظم تھے۔ آپ مولانا عبدالرشید زرگر کشمیری﷫ کے شاگرد تھے کمالات علمی حاصل کرنے کے بعد کشمیر سے روانہ ہوئے۔ عالمگیر اورنگ زیب کے لشکر میں ملازم ہوگئے۔ صدروالصدور سیادت خان نے آپ جیسے جوہر کو ایک نگاہ دیکھا تو بڑا معتقد ہوگیا۔ بادشاہ کی خدمت میں پیش کیا بادشاہ نے اپنے شہزادوں کی تعلیم و تربیت پر مقرر کردیا۔ قابلیت کی شہرت عام ہوئی۔ دہلی کے عہدہ قضا پر مقرر کردئیے...

حضرت سید علی قوام

حضرت سید علی قوام رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بڑے صاحب کمال و حال تھے جذب و سکر میں مشہور تھے لیکن آپ کی طبیعت ایک حال پر نہ رہتی تھی کبھی خرقہ مشائخ پہنا کرتے کبھی سپاہیانہ لباس پہن لیتے تھے آپ سادات سوانہ سے تھے مگر خلافت شیخ بہاء الدین جونپوری قدس سرہ سے پائی تھی آپ کو مقبولیت خاص اور حالت مخصوص حاصل تھی فتوحات کے دروازے آپ پر کھلے تھے چار بیویاں تھیں فتوحات مریدوں سے کرتے تھے کہتے ہیں چالیس سال تک آپ نے کسی خادم یا ملازم کو نہ حکم دیا اور نہ کوئی چ...