حضرت حاجیانی بی بی
حضرت حاجیانی بی بی جب یہ نیک دل حج سے واپس آئیں تو انہوں نے اپنا نام بدل کر فاطمہ رکھ لیا، کہتے ہیں، حافظ قرآن تھیں ، حج کے ایام میں روزانہ ایک قرآن پڑھ کر اس کا ثواب حضور اکرم ﷺ کی روح کو پہنچاتی تھیں، صاحبہ کرامت خاتون تھیں، مکلی پر مزار ہے۔ (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...