حضرت شیخ محمد بن مصطفیٰ رفیقی
حضرت شیخ محمد بن مصطفیٰ رفیقی (کشمیر) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ محمد بن مصطفیٰ بن معین الحق والملۃ والدین رفیقی: ابو الرضا کنیت تھی، ۱۱۵۴ھ میں پیدا ہوئے۔امام فاضل،فقیہ محدث،مفسر اور صوفی عارف تھے۔علوم معقول و منقول اپنے نانا مولانا مقیم السنہ ٹوپیگر اوراور ماموں اور خسر اولیٰ علامۃ الوریٰ نور الہدےٰ ٹوپیگر و سے اخذ کیے اور حدیث کو اپنے چچا اور باپ سے سنا اور کل معارف کو حاصل کیا اور عوارف کو درس شیخ ابی نعمت اللہ اشرف بن رضا ٹوپیگر و اپنے خسر ثا...