حضرت جد الصلت بن زبید
حضرت جد الصلت بن زبید رضی اللہ عنہ جدالصلت بن زبید،ابواحمدعسکری کاقول ہےکہ بعض لوگوں نے انہیں بنومزینہ سے شمارکیاہے، اوریہ کہ یہ صاحب زبید بن صلت کندی نہیں ہیں، انہوں نے صلت بن زبیدالمزنی سے،انہوں نے والدسے،انہوں نے داداسےروایت کی کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےانہیں حرص کاحاکم مقرر فرمایا۔ ابواحمد عسکری کے مطابق زبیدبن صلت کا اس معاملہ سے کوئی واسطہ نہیں،کیونکہ زبید اوران کا بھائی دونوں بنوکندہ کے ذیل قبیلے بنوکثیرسے تھے،اوربنوکثیر اوربنواشع...