متفرق  

شیخ حجاج سمرقندی

حضرت شیخ حجاج سمرقندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی اسحاق بن محمد بن اسماعیل تھا، ابو عبداللہ خلاد، ابراہیم قصار اور ابوبکر وراق رحمۃ اللہ علیہم سے فیض صحبت رکھتے تھے سمر قند کے عالی بزرگان دین میں شمار ہوتے تھے۔ایک دن آپ ایک مجلس میں وعظ فرما رہے تھے اسی اثنا میں ایک بزرگ آپ کو ملنے آئے مگر آپ کو مصروف پاکر مصلی حوض کے پانی کی سطح پر بچھایا اور نماز پڑھنا شروع کردی، جب آپ مجلس وعظ سے فارغ ہوئے تو اس کی طرف منہ کرکے فرمانے لگے بھائی جو ک...