متفرق  

حضرت سید اصغر علی شاہ خیر آبادی

حضرت مولانا سید اصغر علی شاہ خیر آبادی علیہ الرحمۃ آپ فخر الاصفیاء حضرت مولانا سید محمد علی خیر آبادی قدس سرہٗ کے چھوٹے بھائی تھے،حضرت مولانا غلام امام نبیرہ حضت شاہ صفت اللہ محدث سے سلسلہ چشتیہ میں مرید تھے اور خلیفہ بھی تھے،اپنے مرشد کے مرشد حضرت شاہ قدرت اللہ قدس سرہٗ سے بھی اجازت پائی تھی،آپ بڑے متقی،متورع اور متجر عالم و بزرگ تھے،۱۷؍ربیع الاول۱۲۶۰ھ میں آپ کا وصال ہوا،حضرت مولانا شاہ محمد اسلم خیر آبادی جیسے نامور اور بزرگ عالم و عارف آپ کے ص...

حضرت مولانا حافظ کامل دیو

حضرت مولانا حافظ کامل دیو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا حافظ محمد کامل بن تکیل دایولب دریائے سندھ کے گوٹھ کانگری ( جو کہ عاقل اور سنہڑی گوٹھوں کے درمیان میں واقع ہے تحصیل و ضلع لاڑکانہ ) مین ۱۸۷۹ء کو تولد ہوئے ۔ جب سات سال کی عمر کو پہنچے تو چیچک کے مرض میں مبتلا ہوئے جس کے سبب آنکھوں کی روشنی ضائع ہو گئی ۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی تعلیم کا آغاز اپنے گھر سے کیا برادر اکبر مولانا خدا بخش دایو کے پاس قرآن مجید حفظکیا۔ اس کے بعد گوٹھ سنہڑی کے مدرسہ...