متفرق  

حضرت ملاشاہ(رحمتہ اللہ علیہ)

  حضرت ملاشاہ عمدۃ الاسرارہیں۔ خاندانی حالات: آپ کےآباؤاجدادکاوطن موضع ارکساء(علاقہ روستاق بدخشاں)ہے۔ والدماجد: آپ کےوالدماجد کانام ملاعبدی ہے،وہ موضع ارکساء کےقاضی تھے۔۱؎ ولادت: آپ موضع ارکساءمیں پیداہوئے۔ نام: آپ کانام شاہ محمد ہے۔ القاب: آپ کےپیرومرشد حضرت میاں میرآپ کو"محمدشاہ"کےلقب سےپکاراکرتےتھے۔آپ کےپیر بھائی آپ کو"اخوند"کہہ کرپکارتےتھے۔ تعلیم وتربیت: آپ کی ابتدائی تعلیم و تربیت موضع ارکساءمیں ہوئی۔دینی علوم کےحاصل کرنےمیں ا...