شجرہ نسب  

حضرت میر سید محمد صغری (مورثِ اعلیٰ خاندانِ برکات)

جدّ اعلیٰ ساداتِ مارہرہ حضرت میر سید محمد صغریٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   حضرت میر سید محمد صغریٰ  خاندانِ برکات کے مورثِ اعلیٰ ہیں۔ ہندوستان میں خاندانِ برکات کا آغاز آپ ہی سے ہوا۔ سلسلۂ نسب:  میر  سید محمد صغریٰ بن  سید علی بن سید حسین بن سید ابو لفرح ثانی بن سید ابو الفراس بن سید ابو الفرح واسطی رحمہم اللہ  تعالیٰ اجمعین۔ بلگرام  سے ہجرت:  آپ سے پہلے آپ کے دادا حضرت سید حسین بن سیدابو الفرح ثانی رح...