خلافت و اجازت  

پیر محمد اعظم شاہ جمالی

حضرت خواجہ پیر محمد اعظم شاہ جمالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ انجمن ضیائے طیبہ کے دفتر آمد: خانقاہِ سندیلہ شریف (ڈیرہ غازی خاں، پاکستان) کی عظیم روحانی شخصیت حضرت خواجہ فیض محمد شاہ جمالی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے شہزادے اورحضرت  خواجہ غلام یاسین شاہ جمالی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے برادرِ اصغر حضرت خواجہ پیر محمد اعظم شاہ جمالی دَامَتْ بَرَکَاتُھُمُ الْعَالِیَۃ  پیر کے دن، 11؍ ذُو القعدہ 1437ھ مطابق 15؍ اگست 2016ء کو دوپہ...

شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا نصر اللہ افغانی

شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا نصر اللہ افغانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:علامہ نصر اللہ۔ لقب: ابوالفتح ،ابوالمنصور۔ وطنِ اصلی افغانستان کی نسبت سے"افغانی"کہلاتے تھے۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:  شیخ الحدیث علامہ نصراللہ افغانی، بن حضرت خوش کیار خاں المعروف ہوشیار خاں افغانی ، بن حاکم خان،بن شادی خان ۔(علیم الرحمہ) وطنِ اصلی: قیام پاکستان سے قبل آپ  کا قیام یوپی (انڈیا)کے شہر الہ آباد کے قریب ریوا اسٹیٹ میں رہا۔ آپ کے آباؤاجد...