خلافت و اجازت  

مفتی اعظم ہند مصطفی رضا خان بریلوی نوری

شہزادۂ اعلیٰ حضرت مفتیِ اعظم ہند شاہ محمدمصطفیٰ رضا خان نوری میاں﷫ نام ونسب:اسمِ گرامی:حضرت مفتی اعظم قدس سرہ کا پیدائشی اور اصلی نام محمد ہے۔ والد ماجدنےعرفی نام مصطفٰی رضا رکھا۔فنِ شاعری میں آپ اپناتخلص"نوری" فرماتےتھے۔لقب:مفتیِ اعظم ہند ہے۔آپ امامِ اہلسنت مجددین وملت شیخ الاسلام امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کےچھوٹےصاحبزادےہیں۔ تاریخِ ولادت:حضور مفتی اعظم قدس سرہ22/ذی الحجہ 1310ھ7/جولائی 1893ء بروز جمعہ بوقتِ صبح صادق دنیا میں تشریف لائ...

احسن العلماء سراج العقباء حضرت سید شاہ مصطفی حیدر حسن میاں برکاتی قادری مارہروی

احسن العلما سراج العقبا حضرت  سید شاہ مصطفی حیدر حسن میاں قادری برکاتی مارہروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادت باسعادت: احسن العلما حضرت سید شاہ مصطفی حیدر حسن میاں کی ولادت10؍ شعبان المعظم 1345ھ بمطابق 13؍ فروری 1927ء کو ہوئی۔ آپ وقت پیدائش  سر سے پیر تک ایک قدرتی غلاف میں لپٹے ہوئے تھے جس کے اوپری حصے پر تاج کی شکل بنی ہوئی تھی۔  لقب : آپ  کو   احسن العلماء  کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ حفظِ قرآن: آپ...

آل مصطفی سید میاں مارہروی

سید العلماء حضرت علامہ مفتی شاہ آل مصطفی سید میاں مارہروی علیہ الرحمہ نام ونسب:سید العلماء ، سید آل ِمصطفی ٰبن سید آل عباء ،بن سید شاہ حسین، بن سید شاہ محمد حیدر۔الیٰ آخرہ(علیہم الرحمہ) تاریخ ِ ولادت:25رجب المرجب1333ھ/9جون1915ءبروزبدھ،مارہرہ مطہرہ،(انڈیا)میں ہوئی۔ تحصیل ِعلم: آپ جب چار سال چار ماہ چار دن کےہوئے  تو سرکار غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دستِ مبارک کی تحریر کی ہوئی بسم اللہ شریف  سےتسمیہ خوانی  کا آغاز کیا جو ک...

حضرت مولانا مفتی برہان الحق جبل پوری رحمۃ اللہ علیہ

حضرت  مولانا مفتی برہان الحق جبل پوری رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب: اسم گرامی: خلیفۂ اعلیٰ حضرت مولانا مفتی برہان الحق جبل پوری﷫۔لقب: برہانِ ملت،برہان الدین، برہان السنت،خلیفۂ اعلیٰ حضرت،ممدوحِ اعلیٰ حضرت،مظہرِ شریعت۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ مولانا مفتی برہان الحق جبل پوری بن عید الاسلام حضرت علامہ مولانا شاہ عبد السلام جبل پوری بن مولانا شاہ محمد عبد الکریم قادری نقشبندی بن مولانا شاہ محمد عبدالرحمن بن مولانا شاہ محمد عبدالرحیم بن مو...