یونیورسٹی طالبہ کی خود کشی
یونیورسٹی طالبہ کی خود کشی لاش پھنکے سے لٹکی جھول رہی تھی انوسٹگیشن آفیسر سمیت تمام کئی لوگ اس کمرے میں موجود تھے مجھے کمرے کے در و دیوار چھت سمیت لرزتے نظر آرہے تھے ایسا لگتا تھا کہ بس یہ سب ابھی میرے سر پر آگرے گا اور میں اس میں دب کا مر جاؤں گا۔ اس نے خود کشی کیوں کی ؟میں نے جھولتی لاش کو دیکھ کر کہا۔ یکایک ایسا لگا کہ کمرہ خالی ہو گیا اور مجھے تخیل کی پرواز نے لاش کے روبرو کر دیا۔ کیوں کی تم نے خود کشی ؟ میں نے چیختے ہوئے کہا۔ چیخو مت ! لاش...