نا عاقبت اندیش
نوشتۂ دیوار پڑھ لیجیے ۔۔۔۔۔ کوّئے کو سفید ،سفید کہنے سے کوّا سفید نہیں ہوگا یاد رکھنا ! تاریخ کے اُس دن کو جب سلمان تاثیر کفن میں لپٹا ہواتھا مگر جنازہ پڑھانے کے لیے سرکاری مولوی سے لے کر غیر سرکاری مولوی تک کوئی موجود نہیں تھا سلمان تاثیر کے جھوٹے قصیدے پڑھنے سے اس کے چہرے کی کالک کو کم نہیں کر سکو گے۔ کیا مقصد ہے ؟تمہارا ! اس نے تقریباً چیختے ہوئے کہا۔ اب وہ ہوگا جو ہم چاہیں گے ۔دانتوں کو کچکچاتے ہوئے اس کے چہرے کی نحوست میں اور اض...