پروفیسر محمد اسمٰعیل بدایونی  

نا عاقبت اندیش

نوشتۂ دیوار پڑھ لیجیے ۔۔۔۔۔ کوّئے کو سفید ،سفید کہنے سے کوّا سفید نہیں ہوگا  یاد رکھنا !  تاریخ کے اُس دن کو جب سلمان تاثیر کفن میں لپٹا ہواتھا مگر جنازہ پڑھانے کے لیے سرکاری مولوی سے لے کر غیر سرکاری مولوی تک کوئی موجود نہیں تھا سلمان تاثیر کے جھوٹے قصیدے پڑھنے سے اس کے چہرے کی کالک کو کم نہیں کر سکو گے۔ کیا مقصد ہے ؟تمہارا ! اس نے تقریباً چیختے ہوئے کہا۔ اب وہ ہوگا جو ہم چاہیں گے ۔دانتوں کو کچکچاتے ہوئے اس کے چہرے کی نحوست میں اور اض...

اذیت۔۔۔ ویلنٹائن ڈے پر ایک عبرت انگیز داستان

یہ خط جب آپ کو ملے گا تومیں اس دنیا میں موجود نہیں ہوں گی میری داستان عبرت آپ ضرور تحریر کر دیجیے گا میرا ماضی بہت خوبصورت اور حسین تھا باپ کی شفقت ،ماں کی ممتا ، بہن بھائیوں کی محبت دو وقت کی عزت سے روٹی اللہ تعالیٰ کی کس نعمت کا تذکرہ کروں جو میرے دامن زندگی میں نہ تھی کس خوشی کا شکوہ کروں جس سے مجھے محروم کیا ہو میرے کریم رب نے ،مگر میں خوب سے خوب تر کی تلاش میں بھٹکتی چلی گئی۔ ایک زیرو میٹر گاڑی ،خوبصورت بنگلہ ، ہینڈسم شوہر کا خواب وہ کون سی...

اقدار فروش۔۔۔ ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے ایک سبق آموز تحریر

حسبِ معمول جب کالج جانے کے لیے نکلا تو راستے میں موجود پھول فروشوں کی دکانیں صبح صبح ہی کھلی ہوئیں تھی دل میں خیال آیا یا اللہ کیا ماجرا ہے کیا رات گئے کوئی انقلاب آگیا کہ لوگوں نے صبح صبح دکانیں کھولنا شروع کر دیں۔ تمام پھو ل فروشوں کی دکانیں لائین سے سجی ہوئیں تھی بلکہ آج تو ان کی سجاوٹ ہی نرالی تھی بہت سارے چھوٹے بڑے گفٹ بھی نظر آرہے تھے بڑا حسین منظر تھا تھوڑا اور قریب گیا پھولوں کو چھو کر دیکھا دانتوں میں انگلی دبائی یقین ہو گیا کوئی خواب نہ...

لبرل شیطان

جامعہ کراچی کا پوائنٹ حسبِ معمول بھرا ہوا تھا اسے دیکھ کر ضمیر جعفری کا مصرعہ لبوں پر مچل گیا۔ نہ گنجائش کو دیکھ اس میں نہ تو مردم شماری کر ۱۱ بجے کلاس ختم ہوئی تو ہم نے فوزیہ آپی سے کہا :فوزیہ آپی ! لبرل ازم کا بخار آج کل ہر مداری کو کیوں چڑھا ہو اہے ایک کہتا ہے جناب قوم نے لبرل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے دوسرا ایسی دیسی لبرل تقریر کرتا ہے کہ خواتین شرم سے منہ چھپا لیتی ہیں تیسرا دھرنے میں خواتین کو خوب نچواتا ہے۔یہ ایسا کیوں کرتے ہیں یہ ملک کی ترق...

درد کی کسک

میں تمہارے والدین کے ساتھ نہیں رہ سکتی رمیز ! انہیں کسی کئیر ہاؤس میں داخل کرا دو ان کی کھانسی اور کل کل نے میری زندگی اجیرن کر دی ہے نہ رات بھر میں سو پاتی ہوں اور نہ ہی حماد ،میں تمہاری بیوی ہوں تمہارے بوڑھے ماں باپ کی خادمہ نہیں ۔ذکیہ کی زبان قینچی کی طرح چل رہی تھی ۔ اوررمیز! اب وہ دور نہیں رہا اب کئیر ہاؤس میں ان کی کئیر گھر سے بہتر ہو سکتی ہے وہاں یہ اپنی مرضی سے کھا سکتے ہیں پی سکتے ہیں ان کی زندگی وہاں زیادہ بہتر رہے گی ان کی صحت اور دیگر...

⁠⁠⁠مجرم کون ؟

میرا بھتیجا جیسے ہی گھر میں داخل ہوا میں نے ’’مولوی‘‘کے طنز کے ساتھ آؤ !بھئی مولوی صاحب! کہاں سے تشریف لارہے ہیں میرے بھتیجے نے مجھے داخل ہوتے ہی سلام کیا السلام علیکم !چچا جان نماز پڑھ کر آرہا ہوں وعلیکم السلام ! میں نے سلام کا جواب دیا اور کہا! اچھا بھئی یہ قوم اب صرف نماز قرآن تک ہی محدود رہے گئی ہےاسی لیے ترقی نہیں کر سکی بھائی! اللہ کے بندے بنو، کچھ سائنس سیکھو، ٹیکنالوجی سیکھو ان مولویوں نے ہمارے سارے ٹیلنٹ کو برباد ...

موت خرید لاؤ

پلیز ! یہ پٹاخے اس بچے کو نہ دلاؤ اس نے میرے بچے کے ہاتھ سے پٹاخے چھین کر پھینک دئیے،ایک عجیب کیفیت طاری تھی اس عورت پر میں بہت حیرت سے اس عورت کو دیکھ رہی تھی لباس اور گفتگو سے وہ بہت پڑھی لکھی معلوم ہوتی تھی۔ میں نے اس عورت کو تسلی دی اور پوچھا :آخر کیوں؟ کیا ہو گیا؟ پھر اس نے قریب میں موجود ایک ریسٹورینٹ میں مجھے بیٹھنے کی دعوت دی جو میں نے قبول کر لی۔ آگے کی کہانی اسی سےسنیے۔ وہ زندگی کی سب خوفناک رات تھی میرے اور میرے اہل خانہ کے لیے وہ رات ...

کردار کی اہمیت

کردار کی اہمیت ۔۔۔۔۔ ہر شئے کا ایک کردار ہوتا ہے اگر وہ کردار ختم ہوجائے اس شئے سے تو وہ بے وقعت ہو جاتی ہے جیسے کہ یہ پنکھا چل رہا ہے ۔۔۔ہوا دے رہا ہے۔ اگر یہ پنکھا چلنا بند ہو جائے اور ہوا نہ دے تو اس کا مقصد ہے کہ اس پنکھے نے اپنا کردار کھو دیا لہذا اس پنکھے کو نکال دیا جائے گا ۔۔سائیں گڈی نے چھت پر لگے پنکھے کو دیکھتے ہوئے کہا اگر جنریٹر بجلی نہ بنائے ۔۔۔۔اگر گاڑی چلے نہیں ۔۔۔۔اگر فریج میں برف نہ جمے اسی طرح دیگر چیزیں اپنا کردار کھو دیں تو ہ...

ناموسِ رسالت اور ہماری ترجیحات

ناموسِ رسالت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اور ہماری ترجیحات کب تک؟ آخر کب تک؟؟؟؟؟۲۰ سال کا نوجوان اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکا۔ کوریڈور میں موجود طلبہ کا ایک گروپ موجود تھا۔ کیا ہو گیا؟ نوجوان ! کیوں جذباتی ہو رہے ہو؟سر! یو ٹیوب پر ایک اور فلم آ رہی ہے گستاخی پر مبنی ، سر !ایسا کیوں ہے ؟ سر! آخر یہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟میں ایک آہ بھر کر رہ گیا ۔۔۔۔کمزور لوگ ۔۔۔۔۔۔۔بے ساختہ میرے منہ سے نکلا۔ کیا مقصد سر! میرے نوجوانو! کیا تم نے سیرت النبی صلی اللہ ت...

کیا میں زنا کر لوں؟

کیا میں زنا کرلوں؟ والدین کے لئے انتہائی اہم تحریر السلام علیکم سر ! ثاقب نے میرے کمرے میں داخل ہوتے ہوئے مجھے سلام کیا۔ وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔آؤ !ثاقب آؤ! ثاقب ، بی ایس سی کا ذہین طالبِ علم تھا۔ بہت باادب بچہ تھا اور آج کوئی دو سال بعد مجھ سے ملنے آیا تھا۔ آتے ہی اس نے مجھ سے سوال کیا۔ سر !کیا میں زنا کر لوں؟ میں نے حیرت سے اسے دیکھا اور دیکھتا ہی رہ گیا کہ وہ کیا سوال کر رہا ہے مجھ سے۔میرے اس طرح دیکھنے پر اس نے نظریں جھکا لیں۔ سر ! میں اپنے والد ...