تصحیح نامہ کنز الایمان

تصحیح نامہ کنزالایمان

حوالہ نمبر۲۲مطبوعہ تاج کمپنی لاہور/دہلی

حضرت مولاناعبدالمبین نعمانی صاحب قبلہ

 

نمبرشمار

غلط

صفحہ

صحیح

تفصیل

۱

توجلدی کرکے

ص/۴۷۔س/۹

توجوجلدی کرکے

ترجمہ

۲

جہاں نہیں

ص/۵۳۔س/۱

جہاں تمہیں

ترجمہ

۳

غیرخداکانام نہ لیاگیا

ص/۱۵۵۔س/آخر

غیرخداکانام لیاگیا

تفسیر،یہ صریح تحریف ہے

۴

یہ جوبعدمیں کاوش،الخ

ص/۱۳۳۔س/۵

یہ جو بات میں کاوش ،الخ

ترجمہ

۵

دردناک عذاب آئےگا

ص/۲۳۲،س/اول

دردناک عذاب آلےگا

ترجمہ

۶

سدیدالعقاب

ص/۲۵۸،س/۷

شدیدالعقاب

متن قرآن

۷

اس کے معنی

ص/۲۲۸،س/

یااس کے معنی

تفسیر

۸

کچھ بھلا نہ کرے

ص/۲۰۴،س/اول

کچھ برابھلانہ کرے

ترجمہ

۹

جس دن مردہ

ص/۴۴۳،س/۵

جس دن زندہ

ترجمہ

۱۰

کشفیط طنولسؔ

ص/۴۲۶،س/۱۰

کشفیط طنونس

تفسیر

۱۱

جن میں گائیں گے

ص/۳۹۱،س/۶

جن میں جائیں گے

ترجمہ

۱۲

علم پر

ص/۶۰۰،س/آخر

حلم پر

ترجمہ

۱۳

اورآنکھوں کے سامنے بہتی شراب کہ

ص/۷۷۳،س/۷

آنکھوں کے سامنے بہتی شراب کے

ترجمہ

۱۴

ان سب کی ڈوریں

ص/۳۸،س/۵

ان کی سب ڈوریں

ترجمہ

۱۵

جوموسیٰ سے پہلے ہواتھا

ص/۲۶،س/آخر

جو پہلے موسیٰ سے ہوا تھا

ترجمہ

۱۶

جیساہم نے

ص۳۵۳

جیسے ہم نے

تفسیر

۱۷

۱۰،شوال

ص۴۲۳

۱۰،شعبان

تفسیر

۱۸

اللہ کی طرف

ص۴۹

اللہ ہی کی طرف

ترجمہ

۱۹

عبداللہ بن حجش

ص۱۵

عبداللہ بن جحش

ترجمہ

۲۰

اتنی بات کہو

ص۲۵

اتنی ہی بات کہو

ترجمہ

۲۱

تم عورتوں کو

ص۵۷

اگرتم عورتوں کو

ترجمہ

۲۲

انڈیل

ص۶۱

انڈیل دے

ترجمہ

۲۳

نہیں تجھے

ص۶۴

نہیں بلکہ تجھے

ترجمہ

۲۴

کہ جس کی تا نہ رہے

ص۶۴

(کہ جس کی تا نہ رہیں)

ترجمہ

۲۵

بیع کو

ص۶۹

بیع

ترجمہ

۲۶

ناشکرا

ص۶۹

ناشکر

ترجمہ

۲۷

پچھلے پہرسے

ص۶۷

پچھلے پہرے

ترجمہ

۲۸

حاضرپائے گی

ص۷۹

حاضری پائے گی

ترجمہ

۲۹

اللہ سکھائےگا

ص۸۲

اللہ اسے سکھائے گا

ترجمہ

۳۰

باب میں

ص۸۵

بارے میں

ترجمہ

۳۱

غیرکتابیوں کا

ص۷۸

غیرکتابیوں

تفسیر

۳۲

بھلائی کا حکم دیتے

ص/۹۵،س/۲

بھلائی کا حکم

ترجمہ

۳۳

اللہ کی طرف

ص/۱۰۴،س/۱

اللہ ہی کی طرف

ترجمہ

۳۴

پاک کرتاہے

ص/۱۰۵،س/۲

پاک کرتا

ترجمہ

۳۵

اوراللہ چاہتاہے

ص/۱۰۷،س/۵

اللہ چاہتاہے

ترجمہ

۳۶

اس حال

ص/۱۰۷،س۹

اسی حال

ترجمہ

۳۷

بخل کیاتھا

ص/۱۰۷،س/۵

بخل کیا

ترجمہ

۳۸

اقرارکرلیا

ص/۱۰۸،س۱۰

قرارکرلیا

ترجمہ

۳۹

تھوڑابرتنا

ص/۱۱۱،س/۱۰

تھوڑابرتناہے پھر

ترجمہ

۴۰

بہت سے مرد و عورت

ص/۱۱۳،س/۱

بہت مردوعورت

ترجمہ

۴۱

اس میں عمل کا

ص/۱۱۵،س/۱

اس عمل کا

تفسیرنمبر۲۰

۴۲

تھوڑی دیر میں

ص/۱۱۷،س/۹

تھوڑی ہی دیرمیں

ترجمہ

۴۳

بیان کردے

ص/۱۲۰،س/۸

صاف بیان کردے

ترجمہ

۴۴

خرچ کرتے ہیں

ص/۱۲۳،س/۶

خرچتےہیں

ترجمہ

۴۵

بڑاگناہ کا

ص/۱۲۶،س/۱

بڑے گناہ کا

ترجمہ

۴۶

نوری ممبر

ص/۱۲۷،س/۱۷

نوری منبر

تفسیر۱۶۶

۴۷

دوربہکاوے

ص/۱۲۸،س/۵

دوربہکادے

ترجمہ

۴۸

یہ کیاہی

ص/۱۳۰،س/۲

اوریہ کیاہی

ترجمہ

۴۹

واسطے یہ دعا کررہے ہیں

ص/۱۳۱،س/۲

واسطے جو یہ دعا کررہےہیں

ترجمہ

۵۰

یہ جو بعدمیں

ص/۱۳۳،س/۵

یہ جو بات میں

ترجمہ

۵۱

راہ نہ پائے گا

ص/۱۳۴،س/۵

کوئی راہ نہ پائے گا

ترجمہ

۵۲

توقریب ہے

ص/۱۳۷،س/۱۰

توقریب ہے کہ

ترجمہ

۵۳

تجویزکرتےہیں

ص/۱۴۰،س/۳

تجویزتے

ترجمہ

۵۴

ضروربہکا دوں گا

ص/۱۴۲،س/۲

ضرور انہیں بہکا دوں گا

ترجمہ

۵۵

دین پر

ص/۱۴۳،س/۴

دین پر چلا

ترجمہ

۵۶

اورچاہے کتنے ہی

ص/۱۴۴،س/۵

چاہےکتنی ہی

ترجمہ

۵۷

ان کی شبیہ کا

ص/۱۵۰،س/۳

اس کی شبیہ کا

ترجمہ

۵۸

اوررسولوں کو

ص/۱۵۱،س/۳

اوراور رسولوں کو

ترجمہ

۵۹

کارساز،مسیح

ص/۱۵۳،س/۴

کارسازہرگز مسیح

ترجمہ

۶۰

اپنامنھ

ص/۱۵۷،س/۵

اپنےمنھ

ترجمہ

۶۱

بیمارہویاسفرمیں

ص/۱۵۷،س/۶

بیماریاسفرمیں ہو

ترجمہ

۶۲

یاتم میں سے کوئی

ص/۱۵۷،س/۶

یاتم میں کوئی

ترجمہ

۶۳

وہاں جائیں

ص/۱۶۲،س/۶

وہاں جائیں گے

ترجمہ

۶۴

ڈرنے والوں میں سے تھے

ص/

ڈرنےوالوں میں تھے

ترجمہ

۶۵

مالک ہے سارے جہان کا

ص/۱۶۳،س/۷

مالک سارے جہان کا

ترجمہ

۶۶

فساد کئے

ص/۱۶۴،س/۵

فسادکے

ترجمہ

۶۷

جوکچھ وہ اپنے منھ سے

ص/۱۶۶،س/۳

کچھ وہ جو اپنے منھ سے

ترجمہ

۶۸

وان حکمت فاحکم

ص/۱۶۷،س/۳۲

وان احکم بینھم

تفسیر

۶۹

وان حکمت

 

وان احکم

تفسیر

۷۰

ان کے ہاتھ

ص/۱۷۲،س/۸

انھیں کے ہاتھ

ترجمہ

۷۱

کوئی گروہ اگر اعتدال پر

ص/۱۷۳،س/۶

کوئی گروہ اعتدال پر

ترجمہ

۷۲

اوراچھےکام

ص/۱۷۴،س/۶

اوراچھاکام

ترجمہ

۷۳

اس گمان میں ہیں

ص/۱۷۴،س/۷

اس گمان میں رہے

ترجمہ

۷۴

سیدھی راہ سے بہک گئے

ص/۱۷۶،س/۲

سیدھی راہ بہک گئے

ترجمہ

۷۵

تمہاراہاتھ

ص/۱۷۹،س/۶

تمہارے ہاتھ

ترجمہ

۷۶

تم میں کہ

ص/۱۷۹،س/۹

تم میں کے

ترجمہ

۷۷

حرمت والے مہینہ

ص/۱۸۰،س/۸

حرمت والے مہینے

ترجمہ

۷۸

سب غیبوں کاجان ننےوالا

ص/۱۸۳،س/۱

سب غیبوں کا خوب جاننےوالا

ترجمہ

۷۹

اپنےرب کی

ص/۱۸۶،س/۱

ان کے رب کی

ترجمہ

۸۰

اس کا وعدہ خلافی الخ

ص/۱۸۶،س/۵

اس کا وعدہ خلاف نہیں ہوسکتا، کیوں کہ وعدہ خلافی الخ

ترجمہ

۸۱

کان میں

ص/۱۸۹،س/۸

کانوں میں

ترجمہ

۸۲

سیدھےراستے

ص/۱۹۲،س/۴

سیدھےرستے

ترجمہ

۸۳

اسی کی طرف پھرناہے

ص/۱۹۶،س/۱

اسی کی طرف تمھیں پھرناہے

ترجمہ

۸۴

ہرچیزکا

ص/۱۹۷،س/۲

ہرخبرکا

ترجمہ

۸۵

طعن و تشنیع

ص/۱۹۷،س/۲۹

طعن تشنیع

ترجمہ

۸۶

پینےکا

ص/۱۹۷،س/۱۰

پینےکو

ترجمہ

۸۷

شیطان نے

ص/۱۹۸،س/۳

شیطانوں نے

ترجمہ

۸۸

سچی ہے

ص/۱۹۸،س/۷

سچ ہی ہے

ترجمہ

۸۹

تووہ مجھے

ص/۱۹۹،س/۷

وہ تو مجھے

ترجمہ

۹۰

بیہودگی میں انھیں کھیلتا

ص/۲۰۱،س/۹

بیہودگی میں کھیلتا

ترجمہ

۹۱

مردہ سے نکالنے

ص/۲۰۲،س/۱۰

مردہ سے نکالے

ترجمہ

۹۲

اوراس کے سوا

ص/۲۰۴،س/۴

اس کے سوا

ترجمہ

۹۳

شرک نہیں کرتے

ص/۲۰۵،س/۱

شریک نہیں کرتے

ترجمہ

۹۴

پہلی بارایمان

ص/۲۰۵،س/۸

پہلی باراس پر ایمان

ترجمہ

۹۵

ایک جوڑ بھیڑکا

ص/۲۱۲،س/۷

ایک جوڑابھیڑکا

ترجمہ

۹۶

گوشت وہ نجاست ہے

ص/۲۱۲،س/۲

گوشت کہ وہ نجاست ہے

ترجمہ

۹۷

یاآنت

ص/۲۱۳،س/۶

یاآنت میں

ترجمہ

۹۸

اوریتیموں کا مال

ص/۲۱۳

اوریتیم کا مال

ترجمہ

۹۹

توان میں سے

ص/۲۲۰،س/۷

توان میں

ترجمہ

۱۰۰

اس سے جہاں چاہو

ص/۲۲۰،س/۱۰

اس میں سے جہاں چاہو

ترجمہ

۱۰۱

اسی میں اٹھائے جاؤگے

ص/۲۲۲،س/۱۰

اسی میں سے اٹھائے جاؤگے

ترجمہ

۱۰۲

عذاب آئےگا

ص/۲۳۲،س/۱

عذاب آلے گا

ترجمہ

۱۰۳

اللہ ہی پر

ص/۲۳۵،س/۲

ہم نے اللہ ہی پر

ترجمہ

۱۰۴

جھٹلانے والےہی

ص/۲۳۵،س/۲

جھٹلانے والے وہی

ترجمہ

۱۰۵

بےخبرہیں

ص/۲۳۶،س/۶

نڈرہیں

ترجمہ

۱۰۶

اگرتم ہم پر عذاب اٹھادوگے

ص/۲۴۱،س/۱

اگرتم ہم پرسے عذاب اٹھا دوگے

ترجمہ

۱۰۷

اس میں رب کا

ص/۲۴۲،س/۴

اس میں تمہارے رب کا

ترجمہ

۱۰۸

اپنےرب سے

ص/۲۵۳،س/۸

اپنے رب اللہ سے

ترجمہ

۱۰۹

پھرکمی نہیں کرتے

ص/۲۵۵،س/۲

پھرگنتی نہیں کرتے

ترجمہ

۱۱۰

تمہارے دلوں کو

ص/۲۵۸،س/۲

تمہارے دلوں کی

ترجمہ

۱۱۱

تمہیں اس کی طرف

ص/۲۶۰،س/۴

تمہیں اسی کی طرف

ترجمہ

۱۱۲

جعثم

ص/۲۶۵،س/۲۲

جعشم

تفسیرنمبر۹۰

۱۱۳

اگرتم انھیں کہیں

ص/۲۶۶،س/۹

اگرتم کہیں انہیں

ترجمہ

۱۱۴

تخفیف فرمائی

ص/۲۶۸،س/۶

تخفیف فرمادی

ترجمہ

۱۱۵

نمازقائم کرتے ہیں

ص/۲۷۴،س/۸

نمازقائم رکھتے

ترجمہ

۱۱۶

احکام شرع

ص/۲۷۹،س/۱

احکام شرع کی بنا

تفسیر

۱۱۷

اورجو

ص/۲۸۴،س/۷

اوروہ جو

ترجمہ

۱۱۸

جہادکی نکلنےکی

ص/۲۸۹،س/۱۰

جہاد کو نکلنے کی

ترجمہ

۱۱۹

بیشک اللہ اور رسول سے

ص/۲۹۰،س/۳

بیشک وہ اللہ اور رسول سے

ترجمہ

۱۲۰

قبیلہ مزنیہ

ص/۲۹۳،س/۸

قبیلہ مزینہ

تفسیرنمبر۲۲۴

۱۲۱

اخذ کیا

ص/۲۹۷،س/۳۲

ذکرکیا

تفسیرنمبر۶۶۸

۱۲۲

جب تک اپنے بندوں کی

ص/۲۹۷،س/۲۸

اس وقت تک اپنے بندوں کی

تفسیرنمبر۲۷۲

۱۲۳

حسن الاعمال ہونا

ص/۲۹۸،س/۳۹

احسن الاعمال ہونا

تفسیرنمبر۹۰

۱۲۴

وہ بات بتاتے ہو

ص/۳۰۴،س/۲

وہ بات جتاتے ہو

ترجمہ

۱۲۵

اورجب کہ ہم

ص/۳۰۴،س/۷

اورجب ہم

ترجمہ

۱۲۶

تقریرکاجواب

ص/۳۰۵،س/۳۴

تقریرجواب

تفسیر۲۸

۱۲۷

چیزیں سب گھنی

ص/۳۰۵،س/۷

چیزیں گھنی

ترجمہ

۱۲۸

گم ہوجائیں گی

ص/۳۰۷،س/۱

گم جائیں گی

ترجمہ

۱۲۹

نہیں دیکھا

ص/۳۰۸،س/۷

نہیں دیکھاہے

ترجمہ

۱۳۰

ظالموں کا کیسا انجام ہوا

ص/۳۰۸،س/۸

ظالموں کا انجام کیسا ہوا

ترجمہ

۱۳۱

کہ پورے گھاٹے

ص/۳۰۹،س/۵

پورے گھاٹے

ترجمہ

۱۳۲

اللہ ہی کےملک میں

ص/۳۱۲،س/۷

اللہ ہی کی ملک میں

ترجمہ

۱۳۳

تمہارے کام

ص/۳۱۳،س/۷

پھرتمہارے کام

ترجمہ

۱۳۴

زمین پر

ص/۳۱۵،س/۶

زمین میں

ترجمہ

۱۳۵

خوشخبری سناؤ

ص/۳۱۶،س/۲

خوشخبری سنا

ترجمہ

۱۳۶

کس چیز نے روکا ہے

ص/۳۲۱،س/۷

کس چیز نے اسے روکاہے

ترجمہ

۱۳۷

گھیرےگا

ص/۳۲۱،س/۷

گھیرلےگا

ترجمہ

۱۳۸

دلیل پر ہوں

ص/۳۲۵،س/۱

روشن دلیل پر ہوں

ترجمہ

۱۳۹

اورکشتی بناؤ

ص/۳۲۶،س/۷

اورکشتی بنا

ترجمہ

۱۴۰

کچھ گروہ ہیں

ص/۳۲۸،س/۸

کچھ گروہ وہ ہیں

ترجمہ

۱۴۱

غیب کی خبریں

ص/۳۲۸،س/۹

غیب کی خبریں ہیں کہ

ترجمہ

۱۴۲

تم پر

ص/۳۲۹،س/۴

وہ تم پر

ترجمہ

۱۴۳

اس گھروالو

ص/۳۳۶،س/۸

اے اس گھروالو

ترجمہ

۱۴۴

یہ بڑی سختی کا دن ہے

ص/۳۳۳،س/۳

یہ بڑے سختی کا دن ہے

ترجمہ

۱۴۵

آپ اس کے خلاف

ص/۳۳۵،س/۳

آپ اس کا خلاف

ترجمہ

۱۴۶

کوئی چلتا

ص/۳۴۱،س/۹

کوئی راہ چلتا

ترجمہ

۱۴۷

اسے لے جاؤ

ص/۳۴۲،س/۲

تم سے لے جاؤ

ترجمہ

۱۴۸

روتےہوئے آئے

ص/۳۴۲/س،۶

روتے آئے

ترجمہ

۱۴۹

عزت سے رکھو

ص/۳۴۳،س/۴

عزت سے رکھ

ترجمہ

۱۵۰

بندوں میں سےہے

ص/۳۴۴،س/۲

بندوں میں ہے

ترجمہ

۱۵۱

ایک چھری دی

ص/۳۴۵،س/۳

ایک چھری دیدی

ترجمہ

۱۵۲

اس کا بھائی

ص/۳۵۳،س/۸

اس کا ایک بھائی

ترجمہ

۱۵۳

میرےباپ اجازت دیں

ص/۳۵۴،س/۵

میرے باپ مجھے اجازت دیں

ترجمہ

۱۵۴

پوراناپ دیجئے

ص/۳۵۵،س/۸

پوراماپ دئیے

ترجمہ

۱۵۵

سب گھربھر کو میرے پاس

ص/۳۵۶،س/۵

سب گھربھر میرے پاس

ترجمہ

۱۵۶

اورسب

ص/۳۵۷،س/۲

اوروہ سب

ترجمہ

۱۵۷

زمین پر چلے

ص/۳۵۸،س/۱۰

زمین میں چلے

ترجمہ

۱۵۸

یہاں تک جب

ص/۳۵۹،س/۲

یہاں تک کہ جب

ترجمہ

۱۵۹

بےستونوں کو

ص/۳۵۹،س/۱۰

بے ان ستونوں کے

ترجمہ

۱۶۰

کافروں کو ہمیشہ کے لئےیہ

ص/۳۶۶،س/۵

کافروں کو ہمیشہ ان کے کئے پر

ترجمہ

۱۶۱

رسولوں سے بھی ہنسی کی گئی

ص/۳۶۶،س/۷

رسولوں پر بھی ہنسی کی گئی

ترجمہ

۱۶۲

وہ ہرجان پر

ص/۳۶۶،س/۹

وہ جو جان پر

ترجمہ

۱۶۳

یعنی کافروں کو

ص/۳۶۷،س/۳۳

یعنی کافروں کی

ترجمہ

۱۶۴

اپنے پاس بلائیں

ص/۳۶۸،س/۵

اپنےپاس بلالیں

ترجمہ

۱۶۵

لے کر بھجا

ص/۳۷۰،س/۱

دےکربھیجا

ترجمہ

۱۶۶

جوتم سے پہلے تھی

ص/۳۷۰،س/۹

جوتم سے پہلے تھے

ترجمہ

۱۶۷

آسمان اور زمیں

ص/۳۷۱،س/۳

آسمانوں اور زمین

ترجمہ

۱۶۸

بڑائی والوں سے

ص/۳۷۳،س/۳

وہ بڑائی والوں سے

ترجمہ

۱۶۹

تم سے وعدہ فرمادیاتھا

ص/۳۷۳،س/۳۵

تم سے فرمادیاتھا

ترجمہ

۱۷۰

مثالیں دے کر بتایا

ص/۳۷۷،س/۷

مثالیں دے دے کر بتادیا

ترجمہ

۱۷۱

آگے نہ بڑھے

ص/۳۷۸،س/۱۰

نہ آگے بڑھے

ترجمہ

۱۷۲

معلوم انداز سے

ص/۳۸۰،س/۴

معلوم اندازے سے

ترجمہ

۱۷۳

پھونک دوں

ص/۳۸۱،س/۹

پھونک لوں

ترجمہ

۱۷۴

بےراہ کروں گا

ص/۳۸۱،س/۹

بےراہ کردوں گا

ترجمہ

۱۷۵

ان شریکوں سے

ص/۳۸۶،س/۵

ان کے شریکوں سے

ترجمہ

۱۷۶

کہ اس تک

ص/۳۸۸،س/۱

کہ تم اس تک

ترجمہ

۱۷۷

وہ مغرور ہیں

ص/۳۹۰،س/۱

وہ مغرور

ترجمہ

۱۷۸

ہرامت میں ہم نے ایک رسول

ص/۳۹۲،س/۶

ہرامت میں سے ہم نے ایک رسول

ترجمہ

۱۷۹

اللہ نے فرما دیا

ص/۳۹۴،س/۹

اللہ نے فرمایا

ترجمہ

۱۸۰

سب کچھ جانتا ہے

ص/۳۹۷،س/۱۰

سب کچھ جانتا

ترجمہ

۱۸۱

ایک گروہ

ص/۴۰۱،س/۷

ایک گواہ

ترجمہ

۱۸۲

ابن عینیہ

ص/۴۰۱،س/۳۸

ابن عیینہ

ترجمہ

۱۸۳

لائق ہوں

ص/۴۰۳،س/۷

لائق ہوں

ترجمہ

۱۸۴

دوبارہ فساد

ص/۴۰۹،س/۱

دوبارفساد

ترجمہ

۱۸۵

اپنےبندے بھیجے

ص/۴۰۹،س/۲

اپنے کچھ بندے بھیجے

ترجمہ

۱۸۶

نشانیاں دکھانے والی

ص/۴۱۰،س/۴

نشانیاں دکھانے والی کی

ترجمہ

۱۸۷

بےشک ہرگز

ص/۴۱۴،س/۱۳

بےشک توہرگز

ترجمہ

۱۸۸

پیداکیا

ص/۴۶۱،س/۳

پیداکیاتھا

ترجمہ

۱۸۹

بےشک سب کا بدلہ

ص/۴۱۸،س/۴

بےشک تم سب کابدلہ

ترجمہ

۱۹۰

رحم کرے چاہےتو

ص/۴۶۱،س/۸

رحم کرےیا چاہےتو

ترجمہ

۱۹۱

اکثرَھُم

ص/۴۱۹،س/۲۱

اکثَرُھُم

ترجمہ

۱۹۲

ساتھیوں کو سب کو

ص/۲۴۲،س/۵

ساتھیوں سب کو

ترجمہ

۱۹۳

حق ہی کیلئے اترا

ص/۴۲۴،س/۷

حق ہی کے ساتھ اترا

ترجمہ

۱۹۴

بہت مہربان رحم والا

ص/۴۲۵،س/۷

بہت مہربان نہایت رحم والا

بسم اللہ شریف

۱۹۵

ان کی ڈھارس

ص/۴۲۷،س/۱

ان کے دلوں کی ڈھارس

ترجمہ

۱۹۶

اس کی رضا چاہتے ہیں

ص/۴۳۰،س/۴

اس کی رضا چاہتے

ترجمہ

۱۹۷

کیاہی برا پینا ہے

ص/۴۳۰،س/۹

کیاہی براپینا

ترجمہ

۱۹۸

اپنے رب کی طرف پھر گیا کسی کو نہ چھوڑیں گے

ص/۴۳۱،س/۹

اپنے رب کی طرف پھرکرگیا کسی کو نہ چھوڑیں گے

ترجمہ

۱۹۹

کسی حکم کے خلاف

ص/۴۳۶،س/۷

کسی حکم کا خلاف

ترجمہ

۲۰۰

مانگاانھوں نے

ص/۴۳۷،س/۶

مانگاتوانھوں نے

ترجمہ

۲۰۱

یاجوج ماجوج

ص/۴۳۹،س/۸

یاجوج و ماجوج

ترجمہ

۲۰۲

تانبہ

ص/۴۴۰،س/۳

تانبا

ترجمہ

۲۰۳

ایلاآوے گا

ص/۴۴۰،س/۵

ریلاآوے گا

ترجمہ

۲۰۴

توہم سب کو

ص/۴۴۰،س/۶

توہم ان سب کو

ترجمہ

۲۰۵

کافرجیہ سمجھتے ہیں

ص/۴۴۰،س/۹

کافریہ سمجھتے ہیں

ترجمہ

۲۰۶

یہ لوگ جنھوں نے

ص/۴۴۱،س/۲

یہ لوگ ہیں جنھوں نے

ترجمہ

۲۰۷

جن کا نام

ص/۴۴۲،س/۷

جس کانام

ترجمہ

۲۰۸

زبردست وہ نافرمان

ص/۴۴۳،س/۴

اورزبردست و نافرمان

ترجمہ

۲۰۹

مردہ اٹھایا جائے کا

ص/۴۴۳،س/۱۰

زندہ اٹھایا جائے گا

ترجمہ

۲۱۰

مجھے تو کسی آدمی نے ہاتھ نہ لگایا

ص/۴۴۳،س/۱۰

مجھےتونہ کسی آدمی نے ہاتھ لگایا

ترجمہ

۲۱۱

گود میں لے

ص/۴۴۴،س/۸

گود میں لئے

ترجمہ

۲۱۲

مروں

ص/۴۴۵،س/۴

مروں گا

ترجمہ

۲۱۳

بہت بری بات کی

ص/۴۴۵،س/۸

بہت بڑی بات کی

ترجمہ

۲۱۴

اٹھایاجاؤں

 

اٹھایاجاؤں گا

ترجمہ

۲۱۵

اورنہیں مانتے

ص/۴۴۶،س/۱

اور وہ نہیں مانتے

ترجمہ

۲۱۶

اس کا بھائی

ص/۴۴۷،س/۶

اسے اس کا بھائی

ترجمہ

۲۱۷

قراررکھا

ص/۴۵۱،س/۴

قرارکررکھا

ترجمہ

۲۱۸

توموسیٰ نے ڈال دیا

ص/۴۵۳،س/۷

توموسیٰ نےاسے ڈال دیا

ترجمہ

۲۱۹

اوران کی بناوٹوں کو

ص/۴۵۷،س/۷

وہ ان کی بناوٹوں کو

ترجمہ

۲۲۰

وہ ایمان لائیں گے

ص/۴۷۰،س/۴

وہ ایمان نہ لائیں گے

ترجمہ

۲۲۱

جیسے پہلے

ص/۴۷۹،س/۴

ہم نے جیسے پہلے

ترجمہ

۲۲۲

بھلائی پہنچ گئی

ص/۴۸۲،س/۷

بھلائی بن گئی

ترجمہ

۲۲۳

پلٹ کر آتا ہے

ص/۴۸۹،س/۶

پلٹ کر آنا

ترجمہ

۲۲۴

تمہارے باغ

ص/۴۹۶،س/۴

تمہارے لئے باغ

ترجمہ

۲۲۵

ہم نے تویہ اگلے

ص/۴۹۷،س/۲

ہم نے تویہ اپنے اگلے

ترجمہ

۲۲۶

اللہ نے فرمایاکہ کچھ

ص/۴۹۸،س/۱۰

اللہ نے فرمایا،کچھ

ترجمہ

۲۲۷

بھاری ہولیں

ص/۵۰۵،س/۱۰

بھاری ہوئیں

ترجمہ

۲۲۸

اے ہمارے رب

ص/۵۰۵،س/۴

اے رب ہمارے

ترجمہ

۲۲۹

کافروں کاچھٹکارہ نہیں

ص/۵۰۶،س/۴

کافروں کو چھٹکارہ نہیں

ترجمہ

۲۳۰

اللہ مقدور والا کردے

ص/۵۱۲،س/۹

اللہ انہیں مقدور والا کردے

ترجمہ

۲۳۱

کہ عرض کریں

ص/۵۱۶،س/۸

توعرض کریں

ترجمہ

۲۳۲

اس سے بھی بچنا

ص/۵۱۸،س/۱۰

اس سے بچنا

ترجمہ

۲۳۳

وہ کہ جس نے

ص/۵۲۰،س/۸

وہ جس نے

ترجمہ

۲۳۴

اس نے

ص/۵۲۰،س/۱۰

اوراس نے

ترجمہ

۲۳۵

ظالم اورجھوٹ پر

ص/۵۲۱،س/۴

ظلم اورجھوٹ

ترجمہ

۲۳۶

کرےگاتمہارے لئے

ص/۵۲۲،س/۳

کردےتمہارے لئے

ترجمہ

۲۳۷

من مانی مرادیں

ص/۵۲۲،س/

من مانتی مرادیں

ترجمہ

۲۳۸

بولےوہ جو

ص/۵۲۳،س/۱۷

بولے وہ لوگ جو

تفسیر۱۸

۲۳۹

درمیان میں ہے

ص/۵۳۲،س/۳

درمیان ہے

ترجمہ

۲۴۰

تمہیں دیاجائے

ص/۵۳۱،س/۱۷

تمہیں جواب دیا جائے

ترجمہ

۲۴۱

امانت داررسول

ص/۵۳۸،س/۹

اللہ کا امانت دار رسول

ترجمہ

۲۴۲

کہاتم نہیں ڈرتے

ص/۵۴۰،س/۱۰

کیاتم ڈرتے نہیں

ترجمہ

۲۴۳

ان پر جس کا

ص/۵۴۳،س/۷

ان پر وہ جس کا

ترجمہ

۲۴۴

اللہ کو جب رب ہے

ص/۵۴۵،س/۱۰

اللہ کو جو رب ہے

ترجمہ

۲۴۵

اپنی اعیان دولت

ص/۵۴۸،س/آخر

اپنےاعیان دولت

ترجمہ

۲۴۶

فرمایا

ص/۵۴۹،س/۴

سلیمان نے فرمایا

ترجمہ

۲۴۷

جن بولاکہ میں

ص/۵۴۹،س/۸

جن بولامیں

ترجمہ

۲۴۸

سلیمان نے تخت

ص/۵۴۹،س/۱۰

سلیمان نے اس تخت

ترجمہ

۲۴۹

زمین کا وارث کرتاہے

ص/۵۵۲،س/۱۰

زمین کے وارث کرتاہے

ترجمہ

۲۵۰

آسمانوں اور زمین کے

ص/۵۵۴،س/۷

آسمان اور زمین

ترجمہ

۲۵۱

اندھوں کوگمراہی سے

ص/۵۵۵،س/۳

اندھوں کو ان کی گمراہی سے

ترجمہ

۲۵۲

اپناتابع بنایا

ص/۵۵۷،س/۷

اپناتابع بنالیا

ترجمہ

۲۵۳

آنکھوں کی ٹھنڈک

ص/۵۵۸،س/۷

آنکھ کی ٹھنڈک

ترجمہ

۲۵۴

اپنی دونوں بیٹیوں میں سے

ص/۵۶۲،س/۲

اپنی ان دونوں بیٹیوں میں سے

ترجمہ

۲۵۵

قریب ہے انشاء اللہ

ص/۵۶۲،س/۴

قریب ہے کہ انشاءاللہ تعالیٰ

ترجمہ

۲۵۶

جوموسیٰ کو دیا گیا

ص/۵۶۶،س/۴

جیساموسیٰ کو دیاگیا

ترجمہ

۲۵۷

کہیں گے کہ وہ

ص/۵۶۸،س/۹

کہیں گے وہ

ترجمہ

۲۵۸

روشنی لاوے

ص/۵۷۰،س/۱

روشنی لادے

ترجمہ

۲۵۹

بدی لائے بد کام والوں کو

ص/۵۷۲،س/۹

بدی لائے تو بد کام والوں کو

ترجمہ

۲۶۰

ہم سے نکل کر جانے والے

ص/۵۸۰،س/۳

ہم سے نکل جانے والے

ترجمہ

۲۶۱

کوئی ضرر پہنچاسکیں

ص/۵۸۰،س/۳

نہ کوئی ضرر پہنچاسکیں

تفسیر۱۰۲

۲۶۲

اس کی اطاعت میں

ص/۵۸۵،س/۳۵

اس کی طاعت میں

تفسیر۱۰۲

۲۶۳

شریکوں سے منکر

ص/۵۸۸،س/۳

شریکوں کے منکر

ترجمہ

۲۶۴

اورجو کافر ہوئے

ص/۵۸۸،س/۵

اوروہ جو کافرہوئے

ترجمہ

۲۶۵

اوراس کی نشانیوں سےہے

ص/۵۸۹،س/۶

اوراس کی نشانیوں میں سے ہے

ترجمہ

۲۶۶

توتم اسی کوسناتے ہو

ص/۵۹۴،س/۴

توتم اسی کو سناتے ہو

ترجمہ

۲۶۷

کھیل کی باتیں

ص/۵۹۶،س/۲

کھیل کی بات

ترجمہ

۲۶۸

آوازگدھے کی

ص/۵۹۸،س/۶

گدھے کی آواز

ترجمہ

۲۶۹

توجو اپنا منھ

ص/۵۹۹،س/۱

اورجو اپنامنھ

ترجمہ

۲۷۰

کفایت فرمادی

ص/۶۱۰،س/۱

کفایت دی

ترجمہ

۲۷۱

بھروسہ رکھو

ص/۶۴۱،س/۱

بھروسہ کرو

ترجمہ

۲۷۲

اسی کی طرف ہے

ص/۶۲۰،س/۱

اسی کی طرف سے ہے

ترجمہ

۲۷۳

مہربان بخشنے والا

ص/۶۲۰،س/۴

مہربان بخشش والا

ترجمہ

۲۷۴

آسمان اورزمین

ص/۶۲۱،س/۶

آسمان اورزمین سے

ترجمہ

۲۷۵

راتوں اوردنوں

ص/۶۲۴،س/۵

دنوں اور راتوں

ترجمہ

۲۷۶

ان کے دلوں کی

ص/۶۲۴،س/۵

ان کے دل کی

ترجمہ

۲۷۷

ہمارے قریب تک

ص/۶۲۶،س/۷

ہمارے قرب تک

ترجمہ

۲۷۸

ایک نصیحت کرتا ہوں

ص/۶۲۸،س/۳

ایک ہی نصیحت کرتا ہوں

ترجمہ

۲۷۹

اللہ کے حکم پر

ص/۶۳۰،س/۴

اللہ کے حلم پر

ترجمہ

۲۸۰

بدرجہاں بہترہے

ص/۶۳۰،س/۳۲

بدرجہابدترہے

تفسیر۱۹

۲۸۱

پانی خوشگوار

ص/۶۳۱،س/۹

جس کا پانی خوشگوار

ترجمہ

۲۸۲

دوسرےکا

ص/۶۳۲،س/۸

دوسری کا

ترجمہ

۲۸۳

سناناانھیں کو

ص/۶۳۲،س/۱۰

سناناتو انھیں کو

ترجمہ

۲۸۴

چوپایوں کے رنگ

ص/۶۳۴،س/۱

چارپایوں کے رنگ

ترجمہ

۲۸۵

ایمان و اطاعت

ص/۶۳۵،س/۲۷

ایمان و طاعت

تفسیر۹۳

۲۸۶

سیدھی راہ پر

ص/۶۲۷،س/۱۰

سیدھی راہ

ترجمہ

۲۸۷

جیسے کھجور کی پرانی ڈال

ص/۲۴۱،س/۶

جیسی کھجور کی پرانی ڈال

ترجمہ

۲۸۸

آج اسی میں جاؤ

ص/۶۴۳،س/۸

آج اس میں جاؤ

ترجمہ

۲۸۹

بدل دیتے

ص/۲۴۴،س/۱

بدل دیتے کہ

ترجمہ

۲۹۰

توکیاسمجھتے نہیں

ص/۶۴۴،س/۲

توکیا وہ سمجھتے نہیں

ترجمہ

۲۹۱

سوار ہوتے ہیں

ص/۶۴۴،س/۶

سوارہوتے

ترجمہ

۲۹۲

کئی طرح کے نفع

ص/۶۴۴،س/۷

کئی طرح کے نفعے

ترجمہ

۲۹۳

اونچی کھینچتےتھے

ص/۶۴۷،س/۱۰

اونچے کھینچتے تھے

ترجمہ

۲۹۴

خواب دیکھامیں

ص/۶۵۱،س/۶

خواب دیکھا کہ میں

ترجمہ

۲۹۵

اس کے فدیہ میں

ص/۶۵۱،س/۱۰

اس کے صدقہ میں

ترجمہ

۲۹۶

بندوں میں ہیں

ص/۶۵۲،س/۲

بندوں میں ہے

ترجمہ

۲۹۷

پکڑے جائیں گے

ص/۶۵۳،س/۱

پکڑے آئیں گے

ترجمہ

۲۹۸

بے شک وہ ضرور جھوٹے ہیں

ص/۶۵۴،س/۵

بے شک ضرور وہ جھوٹے ہیں

ترجمہ

۲۹۹

توایک وقت تم

ص/۶۵۵،س/۵

توایک وقت تک تم

ترجمہ

۳۰۰

بہت عطافرمانے والاہے

ص/۶۵۶،س/۷

بہت عطا فرمانے والا

ترجمہ

۳۰۱

معاف فرمایا

ص/۶۵۸،س/۵

معاف فرمادیا

ترجمہ

۳۰۲

کہ اٹھائے جائیں

ص/۶۶۲،س/۱۰

کہ وہ اٹھائے جائیں

ترجمہ

۳۰۳

بولاتیری عزت کی قسم

ص/۶۶۳،س/۱

بولاتوتیری عزت کی قسم

ترجمہ

۳۰۴

کھلے ہوں

ص/۶۷۵،س/۷

کھلےہوں گے

ترجمہ

۳۰۵

جاؤ جہنم کے دروازوں میں

ص/۶۷۵،س/۵

داخل ہو جہنم کے دروازوں میں

ترجمہ

۳۰۶

پروہ عظمت

ص/۷۰۷،س/۶

پردہ عظمت

ترجمہ

۳۰۷

وہ ہیں جھگڑالو لوگ

ص/۷۰۴،س/۴

وہ ہیں ہی جھگڑالو لوگ

ترجمہ

۳۰۸

اورتمہاری خاطریں ہوتیں

ص/۷۱۵،س/۶

تمہاری خاطریں ہوتیں

ترجمہ

۳۰۹

جوش مارتاہے

ص/۷۲۰،س/۳

جوش مارے

ترجمہ

۳۱۰

جام اور آنکھوں کے سامنے

ص/۷۷۳،س۳

جام آنکھوں کے سامنے

ترجمہ

۳۱۱

بہتی شراب

ص/۷۷۳،س/۶

بہتی شراب کے

ترجمہ

۳۱۲

وہ دلوں کی بات جانتاہے

ص/۷۸۳،س/۵

وہ دلوں کی جانتا ہے

ترجمہ

۳۱۳

آسمانوں اور زمین میں

ص/۷۷۹،س/۱

آسمانوں اور زمین

ترجمہ

۳۱۴

ایمان لائے

ص/۷۸۱،س/۹

ایمان لائیں

ترجمہ

۳۱۵

دلیلوں کے ساتھ

ص/۷۸۲،س/۵

روشن دلیلوں کے ساتھ

ترجمہ

۳۱۶

نوح اور ابراہیم کو

ص/۷۸۲،س/۷

ابراہیم اور نوح کو

ترجمہ

۳۱۷

اوررہبانیت

ص/۷۸۳،س/۲

اور وہ رہبانیت

ترجمہ

۳۱۸

ان میں سے بہترے

ص/۷۸۳،س/۴

ان میں بہترے

ترجمہ

۳۱۹

بےحکم خداکے

ص/۷۸۶،س/۸

بے حکم ِخدا

ترجمہ

۳۲۰

کسی کی نہ مانیں گے

ص/۷۹۲،س/۷

کبھی کسی کی نہ مانیں گے

ترجمہ

۳۲۱

اوربخشنےوالا

ص/۷۹۷،س/۳

اوراللہ بخشنے والا

ترجمہ

۳۲۲

امتحان کرو

ص/۷۹۷،س/۹

امتحان کر تو

ترجمہ

۳۲۳

پھراگرتمہیں

ص/۷۹۷

پھراگروہ تمہیں

ترجمہ

۳۲۴

کچھ عورتیں

ص/۷۹۸،س/۸

ان کی کچھ عورتیں

ترجمہ

۳۲۵

اللہ کاکچھ شریک نہ ٹھہرائیں

ص/۷۹۸،س/۸

اللہ کا شریک کچھ نہ ٹھہرائیں

ترجمہ

۳۲۶

کیسی سخت

ص/۷۹۹،س/۱

کتنی سخت

ترجمہ

۳۲۷

وہ تجارت

ص/۸۰۱،س/۱

وہ سوداگری

ترجمہ

۳۲۸

جوتم نے کیاتھا

ص/۸۰۳،س/۶

جوکچھ تم نے کیا تھا

ترجمہ

۳۲۹

اورانھوں نے

ص/۸۰۴،س/۸

انھوں نے

ترجمہ

۳۳۰

کہتےہیں کہ ان پر

ص/۸۰۵،س/۷

کہتے ہیں کہ ان پر

ترجمہ

۳۳۱

اللہ دلوں کی بات جانتاہے

ص/۸۰۷،س/۴

اللہ دلوں کی جانتاہے

ترجمہ

۳۳۲

جان کے لالچ

ص/۸۰۹،س/۴

جان کی لالچ

ترجمہ

۳۳۳

رضی اللہ تعالیٰ

ص/۸۰۹،س/۴

رضی اللہ تعالیٰ عنہما

ترجمہ

۳۳۴

جداکرو

ص/۸۱۰،س/۳

جداکردو

ترجمہ

۳۳۵

قریب ہے اللہ

ص/۸۱۱،س/۹

قریب ہے کہ اللہ

ترجمہ

۳۳۶

اللہ کا علم

ص/۸۲۱،س/۹

اوراللہ کا علم

ترجمہ

۳۳۷

ڈرسنانے والاہوں

ص/۸۱۲،س/۱۰

ڈرسنانے والا

ترجمہ

۳۳۸

صبح ہوتے ایک دوسرے کو

ص/۸۲۰،س/۹

صبح ہوتے آپس میں ایک دوسرے کو

ترجمہ

۳۳۹

ان سے اجرت

ص/۸۲۲،س/۷

ان سے کچھ اجرت

ترجمہ

۳۴۰

اس میں پڑھتے ہو

ص/۸۱۲،س/۹

جس میں پڑھتے ہو

ترجمہ

۳۴۱

بچھڑے ہوئے

ص/۸۲۳،س/۸

پچھڑے ہوئے

ترجمہ

۳۴۲

علیہ السلام کی

ص/۸۲۴،س/۳

علیہ السلام

تفسیر۱۴

۳۴۳

حضرت نوح علیہ السلام

ص/۸۲۴،س/۶

حضرت نوح علیہ السلام کی

تفسیر۱۵

۳۴۴

پھران کی رگ دل

ص/۸۲۶،س/۶

پھرہم ان کی رگ دل

ترجمہ

۳۴۵

وہ بڑامعاف فرمانے والا ہے

ص/۸۳۰،س/۶

بےشک وہ بڑا معاف فرمانے والاہے

ترجمہ

۳۴۶

روشن کیا

ص/۸۳۰،س/۶

روشنی کیا

ترجمہ

۳۴۷

اورسواع

ص/۸۳۲،س/۸

اورنہ سواع

ترجمہ

۳۴۸

ہرگزآدمی اور جن

ص/۸۳۲،س/۸

ہرگزجن اور آدمی

ترجمہ

۳۴۹

آدمیوں میں کچھ مرد

ص/۸۳۲،س/۸

آدمی میں کے کچھ مرد

ترجمہ

۳۵۰

کچھ مردوں کے پناہ

ص/۸۳۲،س/۹

کچھ مردوں کی پناہ

ترجمہ

۳۵۱

آدمیوں کو ڈراؤ

ص/۸۳۹،س/۵

آدمیوں کو ڈراوا

ترجمہ

۳۵۲

اورکہیں گے

ص/۸۴۱،س/۸

اورلوگ کہیں گے

ترجمہ

۳۵۳

اس نے نہ توسچ مانا

ص/۸۴۱،س/۷

تواس نے نہ تو سچ مانا

ترجمہ

۳۵۴

کہ وہ اسے جانچیں

ص/۸۴۲،س/۸

کہ اسے جانچیں

ترجمہ

۳۵۵

چھوڑ بیٹھے ہیں

ص/۸۴۴،س/۹

چھوڑےبیٹھے ہیں

ترجمہ

۳۵۶

وہ روز فیصلہ کیاہے

ص/۸۴۵،س/۹

وہ روزفیصلہ کیساہے

ترجمہ

۳۵۷

اورپھربدلیوں سے

ص/۸۴۸،س/۷

اوربھری بدلیوں سے

ترجمہ

۳۵۸

فیصلہ کا دن ٹھہرا ہواوقت ہے

ص/۸۴۸،س/۷

فیصلہ کےدن کا وقت ٹھہراہوا

ترجمہ

۳۵۹

اس کی رات

ص/۸۵۱،س/۴

اوراس کی رات

ترجمہ

۳۶۰

ناپ تول کردیں

ص/۸۵۶،س/۴

ناپ یا تول کر دیں

ترجمہ

۳۶۱

مگرہرسرکش

ص/۸۵۷،س/۳

مگرہرسرکش گنہگار

ترجمہ

۳۶۲

ضروردوڑنا ہے

ص/۸۵۹،س/۱

یقینی دوڑناہے

ترجمہ

۳۶۳

کھائی والوں پر لعنت ہو

ص/۸۶۰،س/۳

کھائی والوں پرلعنت ہو وہ

ترجمہ

۳۶۴

پھرہوان سے

ص/۸۶۶،س/۹

پھرہواان سے

ترجمہ

۳۶۵

انھوں نے آپس میں کا ،وصیتیں کیں

ص/۸۶۶،س/

آپس میں صبر کی وصیتیں کرو اور آپس میں مہربانی کی وصیتیں کرو

ترجمہ

۳۶۶

اوربہت اس سے

ص/۸۶۸،س/۸

اوربہت جلد اس سے

ترجمہ

۳۶۷

رضاچاہتاہے

ص/۸۶۸،س/۱۰

رضاچاہتا

ترجمہ

۳۶۸

کیاہم نے تمہاراسینہ

ص/۸۶۹،س/۹

کیا ہم نے تمہارے لیے تمہاراسینہ

ترجمہ

۳۶۹

ناشکرا

ص/۸۷۴،س/۳

ناشکر

ترجمہ

۳۷۰

گھٹاسراٹھائی

ص/۸۷۴،س/۴

گھٹاسرپراٹھائے

ترجمہ

۳۷۱

مخلوق کی شر سے

ص/۸۸۰،س/۱

مخلوق کے شرسے

ترجمہ

 

 

 


متعلقہ

تجویزوآراء