علمائے اسلام  

مولانا بدرالقادری ہالینڈ

ادیب عصر مولانا بدر القادری رضوی اعظمی ولادت حضرت مولانا بدر عالم عرف بدر القادری بن حافظ محمد رمضان  بن شیخ محمد اسحاق بن محمد حبیب ۲۵؍ اکتوبر ۱۹۵۰ء محلہ ملک پورہ (مرزاجمال پور) قصبہ وپوسٹ گھوسی ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت مولانا بدر القادری کی ابتدائی تعلیم مدرسہ ناصر العلوم ملک پورہ  اور مدرسہ خیریہ فیض عام گھوسی میں ہوئی۔ درس نظامیہ دار العلوم اشرفیہ مصباح العلوم مبارک پور  میں ہوئی۔ ۱۰؍شعبان المعظم ۱۳۸۹ھ؍ ۲۳؍ا...

حضرت علامہ صاحبزادہ عزیز احمد، سیال شریف

حضرت علامہ صاحبزادہ عزیز احمد، سیال شریف علیہ الرحمۃ    استاذ العلماء حضرت مولانا صاحبزادہ عزیز احمد بن حضرت علامہ مولانا عبدالحمید علاقہ سون سکسیر ضلع سرگودھا کے موضع مقام شریف کفری میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق اعوان خاندان سے ہے اور آپ کے والد ماجد مقام شریف کفری کے سجادہ نشین ہیں۔ آپ کے والد ماجد جید عالم ہیں، چنانچہ آپ نے ابتدائی کتب شرح جامی تک اپنے والد ماجد سے پڑھیں اور بقیہ کتب درسِ نظامی جامعہ قطبیہ اوچھالہ ضلع سرگودھا اور جامعہ م...