علمائے اسلام  

ابوعمروعثمان قرشی

ابوعمروعثمان قرشی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:عثمان۔کنیت:ابوعمرو۔لقب:قبیلہ کی نسبت سے "قرشی" کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:شیخ ابوعمرو عثمان بن مرزوق بن حمید بن سلامہ۔(علیہم الرحمہ والرضوان) وطن: آپ کاوطن  "مصر"ہے ۔آپ کاشمار مصر کے مشائخِ کبار میں سے ہوتاہے۔ تحصیلِ علم:آپ نے تمام علومِ نقلیہ وعقلیہ حضرت غوث الاعظم رضی اللہ  عنہ سے حاصل کیے۔آپ کاشمار مذہب ِ حنابلہ کے جید علماء میں ہوتا تھا۔آپ  اپنے وقت کے فقیہ العصر ...

حضرت پیر سيد غلام جيلاني قادري جيلاني

حضرت پیر سيد غلام جيلاني قادري جيلاني رحمة الله عليه سندھ کی معروف روحاني شخصيت شيخ طريقت عاشق رسول  حضرت پیر سيد غلام جيلاني قادري جيلاني رحمة الله عليه ( نورائی شریف والے )وصال فرما گئے ہیں  جنکی نماز جنازہ 8 جون  بروز جمعرات صبح ١٠ بجے مکلی ٹھٹہ میں ادا کی گئی۔  باری تعالی انکے درجات بلند فرمائے فقيد عليه الرحمة عشق مصطفي صلي الله عليه وسلم آور حضور غوث اعظم  سے پختہ ارادت میں معروف تھے  نعتیہ شاعری ...

شہزادہ صدر الشریعہ علامہ حکیم شمس الہدی اعظمی

شہزادہ صدر الشریعہ علامہ حکیم شمس الہدی اعظمی علیہ الرحمۃ والرضوان مختصر سوانح 10 رمضان المبارک  یوم وصال آپ محلہ کریم الدین پور گھوسی ضلع اعظم گڑھ حال مئو میں پیدا ہوئے  آپ کی پیدائش پر صدر الشریعہ نے فرمایا تھا کہ "اگر میرا یہ بیٹا دین کا. عالم ہوجائے گا تو میرے خاندان میں دس پشتوں سے مسلسل عالم ہوجائیں گے" آپ نے والد گرامی کی نگرانی میں منشی مولوی، عالم، فاضل کیا. طب و حکمت بھی حاصل کیا.. اور جید عالم وحکیم ہوئے. آپ بڑے علم دو...

حضرت علامہ مولانا سید هدایت رسول نوری برکاتی لکهنوی

حضرت علامہ مولانا سید هدایت رسول نوری برکاتی لکهنوی رحمة الله عليه رامپور میں بارهویں صدی هجری کے مشہور بزرگ حضرت درگاهی شاه صاحب علیہ الرحمہ کے احاطہ میں مدفون ہیں. بیعت: آپ خاتم الاکبر حضرت ابوالحسین نوری میاں مارهروی علیہ الرحمہ سے بیعت تهے. اساتذہ: حضرت رئیس الاتقیاء علامہ نقی علی خاں علیہ الرحمہ کے تلمیذ اور خلیفہ تهے. اعلی حضرت عظیم البرکت علیہ الرحمۃ نے سیف الله المسلول اور شیر بیشئہ اہلسنت خطاب عطا فرمایا تها. وصال شب 23 رمضان المبار...

مفتی محمد سعید محدث مدراسی

مفتی محمد سعید محدث مدراسی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: محترم،عالم محدث، مفتی سعید بن صبغت اللہ  بن محمد غوث شافعی ، مدارسی ثم حیدرآبادی، بڑے علماء میں سے ایک ہیں۔ تاریخِ  ولادت: 4/ جمادی الآخر 1247ھ میں مدارس میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم:  ابتدائی کتابیں اپنے والد   سے پڑھیں ۔ پھر قاضی ار تضا علی گو پاموی کے تمام  سبقوں میں لازمی  طور  سے حاضر ہونے لگے ، اور ان سے علوم  حکمیہ پڑھیں  ، پھر اپنے والد سے ف...

حضرت خواجہ خاوند محمود نقشبندی المعروف حضرت ایشاں

حضرت خواجہ خاوند محمود نقشبندی المعروف حضرت ایشاں رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت خواجہ خاوند محمود نقشبندی۔لقب:حضرت ایشاں ۔والد کا اسمِ گرامی: حضرت سید شرف الدین علیہ الرحمہ ۔آپ کا شجرہ نسب والدِ گرامی کی طرف سے حضرت بہاء الدین نقشبند رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفۂ اعظم اور دامادحضرت خواجہ علاء الدین عطار نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ سے ملتا ہے۔جبکہ والدہ ماجدہ کی طرف سے آپ کا شجرۂ نسب حضرت محمد بن حنفیہ رضی اللہ عنہ کے ذریعے مولائے کائنات حضرت ...