علمائے اسلام  

شاہ محمد

شاہ محمدرحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم ِگرامی: شاہ محمدرحمۃ اللہ علیہ۔والدکااسمِ گرامی: شاہ محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ۔ سیرت وخصائص: حضرت شاہ محمد رحمۃ اللہ علیہ اپنے وقت کے صوفیِ باصفا،عابدوزاہدتھے۔اشاعتِ دین میں کوشاں رہتے تھے۔حضرت مصلح ِ اہلسنت کے آباء واجداد شر فاء دکن میں سے تھے، اور پشت ہا ئے پشت سے خدمتِ دین اور فروغ ِاسلام کے فرائض سر انجام دیتے آرہے تھے، شاہانِ سلف نے انہیں جاگیر یں دے رکھی تھیں اس لیے "انعا مدار" کہلا تے تھے۔ جا گیر یں ...

مصباح الدین صدیقی

مصباح الدین صدیقی اطال اللہ عمرہ آپ حضرت مصلحِ اہلسنت قاری محمدصلاح الدین صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کےصاحبزادے ہیں۔اس وقت سعودی عرب کےمشہورساحلی شہرجدہ میں مقیم ہیں۔    ...

حضرت مولانا محمد اسماعیل خان عاقل اکبر آبادی

حضرت مولانا محمد اسماعیل خان عاقل اکبر آبادی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا محمد اسماعیل خان عاقلؔ اکبر آبدی بن بحر طریقت کے شناور حضرت مولانا احمد سعید خان افغانی نقشبندی مجددی علیہ الرحمۃ (بانی و مہتمم دار العلوم مجددیہ انجمن نصر الاسلام آگرہ) آگرہ (یوپی۔ بھارت) کے محلہ میں ۱۹۲۲ء کو (شناختی کارڈ کے مطابق) تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: غالباً اپنے والد کی قائم کردہ درسگاہ کے فاضل تھے۔ بیعت: غالباً اپنے والد سے بیعت رکھتے ہوں۔ محفل میلاد: سید...