علمائے اسلام  

حضرت علامہ مفتی محمد یوسف سہالوی

حضرت علامہ مفتی محمد یوسف سہالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            مفتی محمد یوسف بن مفتی محمد اصغر مفتی ابی الرحیم[1] بن ملا محمد یعقوب بن مولانا عبد العزیز بن ملا سعید ملا قطب الدین الشہید السہاولی: اپنے زمانہ کے جمال و کمال میں یوسف اور جامع فروع واصول اور ھاوی معقول و منقول،متعب،متہجد، صاحب ریاضت و مجاہدت و مکاشفہ تھے،۱۲۲۳؁ھ میں پیدا ہوئے اور اکثر کتب درسیہ کو اپنے والد سے پڑھا اور مولانا احمد ...

ڈاکٹر حبیب الرحمن برق

ڈاکٹر حبیب الرحمن برق رحمۃ اللہ علیہ           حضرت ڈاکٹر حبیب الرحمن برق ابن حضرت حاجی محمد رمضان لدھیا نہ میں پیدا ہوئے اپنے وقت کے ممتاز فاضل سے علم حاصل کیا ، فرنگی محل (لکھنؤ) دیو بند ار جامعہ ازہر ، مصر کے فاضل تھے ۔ کچھ عرصہ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں بھی رہے ۔ عربی، فارسی، اردو اور انگریز ی میں ایم ۔ اے کیا ، پی ایچ ڈی کی ڈگری بی حاصل کی ، چاروں زبانون میں بلا تکلف گفتگو فرماتے۔طبقۂ مشائخ میں...