حضرت شیخ محمد بن مسعود کشفی
حضرت شیخ محمد بن مسعود کشفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت شیخ محمد بن مسعود کشفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت شاہ نبی بخش رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت سید قطب الدین محمد چشتی مدنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
سراج الدین حضرت عمر بن محمود رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عمر بن محمود بن عبدالقاہرکاسراج الدین لقب تھا اور محمد معروف با بن السراج کے والد تھے۔بڑے عالم فاضل،جامع اصناف علوم تھے،علم اپنے باپ شہاب الدین محمود شاگرد جمال الدین محمود حصیری تلمیذ قاضی خان سے حاصل کیا۔پہلے اشرفیہ اور عاشوریہ کے مدارس کے مدرس رہے پھر منصر کی قضائ پر مامور ہوئے اور ۳؍ماہ رمضان۷۱۷ھ کو قاہرہ میں فوت ہوئے۔ (حدائق الحنفیہ)...
حضرت شیخ حاجی رمضان چشتی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ خواجہ سلیمان تونسوی قدس سرہ کے مرید ہیں بڑے زاہد ،عابد، صائم الدھر، اور قائم اللیل، ہیں۔ مخلوق سے دور اور اللہ کے قریب ہیں۔ ہمیشہ خانہ خدا میں قیام ہے اور عبادت میں مشغول ہیں۔ مجالس سماع میں پوری ذمہ داری سے شریک ہوتے ہیں اور وجد و اضطراب میں رہتے ہیں آپ حج بیت اللہ پر بھی گئے تھے خلق خدا سے نیک خلقی اور محبت سے پیش آئے ہیں جو ضرورت در پیش ہو اللہ سے دُعا کرتے ہیں جو قبول ہوجاتی ہے غر...
حضرت شاہ زین الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (دمشق)...
حضرت قاسم قاضی زادہ رومی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شاہ عبد العزیز بن شاہ ولی اللہ بن شیخ عبد الرحیم دہلوی: خطۂ ہند میں استاذ الاساتذہ اور امام جہابذہ بقیۃ السلف،حجۃ الخلف،خاتم المفسرین والمحدثین تھے،۱۱۵۹ھ میں پیدا ہوئے،آپ کا نام تاریخی غلام حلیم ہے،علوم اپنے والد ماجد اور ان کے خلفاء سے اخذ کیے اور اپنے وقت میں مرجع علماء ومشائخ ہوئے۔تمام علوم متداولہ اور فنون عقلیہ و نقلیہ میں دستگاہ فوق ...
حضرت شیخ محمد بن فضل اللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کے دادا کا نام شیخ محمد صدر ہے آپ کے بزرگوں کا نسب حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تک پہنچتا ہے آپ کے بزرگ جون پور میں رہتے تھے مگر شہر گجرات میں پیدا ہوئے چھوٹے ہی تھے کہ والد کا انتقال ہوگیا نوجوانی میں حضرت شیخ گجراتی کی خدمت میں حاضر ہوئے اور خرقہ اجازت پایا مگر مکہ معظمہ چلے گئے وہاں بارہ سال مشائخ متقین کی خدمت میں رہے واپس ہندوستان آئے اور احمد آباد میں قیام کیا وہاں ہی آپ کی شادی ہوئی ش...
حضرت خواجہ عبدالحق جامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...