حضرت ابراھیم رباطی
حضرت ابراھیم رباطی رحمۃ اللہ علیہ یہ حضرت ابراھیم ستیہ کے مرید ہیں اور توکل کا طریقہ ان سے سیکھا ہے۔ان کی قبر ہرات میں زنگی زادہ کےسرائے میں ہے۔ایک دفعہ ابراھیم ستیہ کے ساتھ سفر میں تھےجب راستےمیں جا رہے تھے ابراھیم نے رباطی سے کہا کہ تیرے پاس کچھ نقدی توشہ ہے،رباطی نے کہا نہیں کچھ دور جاکر پھر پوچھا کہ رباطی تمہارے پاس کچھ توشہ ہےاس نے کہا نہیں ۔پھر آگے چلے اور بیٹھ گئے اور کہا سچ بتاؤ...