حضرت احمد بن خضرویہ بلخی
حضرت احمد بن خضرویہ بلخی علیہ الرحمۃ آپ پہلے لوگوں میں سے ہیں اور آپکی کنیت ابو حامد ہے خراسان کے بڑے مشائخ میں سے ہیں ،آپ بلخ کے باشندہ ہیں ابو تراب اور حاتم اصم ے ہم صحبت رہے ہیں اور ابراھیم بن ادھم کو دیکھا تھا وہ کہتے ہیں کہ ابراھیم بن ادھم نے یہ کہا ہے کہ "التوبۃ ھی الرجوع الی اللہ بصفاء السر"یعنی توبہ یہ ہے کہ خدا کی طرف دل کی صفائی سےرجوع ہو۔ بایزید اور ابو حفص کے امثال میں سے ہیں حج ک...