حضرت احمد بن عاصم انطاکی
حضرت احمد بن عاصم انطاکی علیہ الرحمۃ آپ پہلے لوگوں میں ہیں آپکی کنیت ابو علی ہے بعض نے ابو عبداللہ کہا ہےاور یہ زیادہ صحیح ہے۔بشر حافی سری سقطی حارث محاسی کے ہمعصروں میں سے ہیں کہتے ہیں کہ فضیل عیاض کو دیکھا ہے ۔احمد ابی الحواری کے اساتذہ میں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہر عمل کا امام علم ہے اور ہرعلم کا امام عنایت ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے"انما اموالکم واولادکم فتنۃ و نحن نستری...