علمائے اسلام  

حضرت عمدۃ المدرسین مولانا سیّد محمد عبداللہ شاہ رضوی

حضرت عمدۃ المدرسین مولانا سیّد محمد عبداللہ شاہ رضوی ملتان علیہ الرحمۃ    ماہرِ علومِ شرقیہ حضرت مولانا ابوالخیر سیّد محمد عبداللہ شاہ رضوی بن سید عبدالرحمٰن  شاہ (مرحوم) ۱۳۵۷ھ/ ۱۹۳۸ء میں بمقام آشکوٹ، تحصیل اٹھمقام ضلع مظفرآباد (آزاد کشمیر) پیدا ہوئے۔ آپ نے آٹھ جماعتیں اردو تعلیم حاصل کی اور درسِ نظامی کا مروجہ نصاب مختلف مدارس میں پڑھا۔ دارالعلوم انجمن نعمانیہ لاہور میں استاذ العلماء  مولانا مفتی محمد حسین نعیمی (رکن اسلامی م...

حضرت فاضل جلیل مولانا حافظ عبدالغفور راولپنڈی

حضرت فاضل جلیل مولانا حافظ عبدالغفور راولپنڈی علیہ الرحمۃ   حضرت مولانا علامہ حافظ عبدالغفور بن حافظ فضلِ حق بمقام گڑھی کیمبلپور، ۱۳۴۵ھ/ ۱۹۲۶ء میں اعوان خاندان  کے ایک علم دوست گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ نے  حفظِ قرآن کے بعد مروجہ علوم و فنون کی تعلیم جامعہ غوثیہ گولڑہ شریف، جامعہ اسلامیہ سلطان پور، جامعہ حنفیہ بھنگی المعروف بنگیٔ حضرو، بھوئی گاڑ اور جامعہ رضویہ مظہرِاسلام فیصل آباد میں حضرت مولانا ضیاء الدین، حضرت مولانا فریدالدین، ...

حضرت عمدۃ الاصفیاء مولانا علامہ سیّد جلال الدین شاہ

حضرت عمدۃ الاصفیاء مولانا علامہ سیّد جلال الدین شاہ، بھکھّی شریف علیہ الرحمۃ  عمدۃ الاصفیاء حضرت مولانا علامہ ابوالمظہر سیّد جلال الدین شاہ مشہدی بن سید محمد عالم شاہ ۱۳۳۸ھ/ ۱۹۲۰ء میں بھکھی شریف ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد حافظ قرآن تھے۔ آپ کا سلسلہ نسب حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ سے جا ملتا ہے۔ آباؤ اجداد میں سے حضرت سیّد احمد شاہ چھ سال مشہد کے حاکم رہے ہیں۔ تعلیم و تربیت: دو سال کی عمر میں بوجہ چیچک آنکھوں کی بصارت سے مح...

حضرت شاہسوار خطابت مولانا الٰہی بخش

حضرت شاہسوار خطابت مولانا الٰہی بخش، لاہور علیہ الرحمۃ شاہسوارِ خطابت اور بے باک و حق گو مبلغ حضرت علامہ مولانا الٰہی بخش بن الحاج الحکیم مولانا محمد شفیع نقشبندی رحمہ اللہ ذوالحجہ، اپریل ۱۳۴۹ھ/ ۱۹۳۱ء میں لاہور شہر کے مشہور محلہ قلعہ گوجر سنگھ میں پیدا ہوئے۔ آپ راجپوت  (طور) خاندان کے ایک عظیم علمی و روحانی گھرانے کے چشم و چراغ ہیں۔ آپ کا خاندان ہر دور میں صحیح مسلک (اہل سنت و جماعت) پر گامزن اور علم و عمل کے زیور سے آراستہ رہا۔ آپ کے والد م...

مولانا احسان الحق (المعروف صاحب الحق)

مولانا احسان الحق (المعروف صاحب الحق) مردان علیہ الرحمۃ  حضرت علامہ احسان الحق عرف صاحب الحق بن الحاج مولانا عبدالعلی (مرحوم) بن مولانا جامدار خان ۱۳۳۳ھ/ ۱۹۱۴ء میں بمقام یعقوبی تحصیل صوابی ضلع مردان میں پیدا ہوئے، آپ خان خیل (صدو خیل) قوم کے ایک علمی گھرانے کے چشم و چراغ ہیں۔ آپ کے جد امجد مولانا جامدار خان جو بونیر مولانا صاحب کے نام سے مشہور تھے، تمام علم و فنون خصوصاً علم ہیئت، ریاضی، منطق، عقائد، فقہ اور اصول فقہ میں مہارت تامہ رکھتے تھے...

حضرت شیخ ابوعلی حسن بن دقاق

حضرت شیخ ابوعلی حسن بن دقاق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حسن بن دقاق اپنے وقت کے شیخ تصوف اور امام شریعت تھے، ریاضت و عبادت توکل و کرامت میں روحانیت کی علامت تھے، آپ ابوالقاسم نصیرآبادی قدس سرہ کے مرید تھے، وقت کے بہت سے مشائخ کو دیکھا تھا اور ان کی خدمت میں وقت گزارا تھا لوگ آپ کو شیخ نوحہ گر کہا کرتے تھے کوینکہ آپ نہایت درد مندی سے گریہ کرتے اور برے ذوق  و شوق سے آہ و زاری کرتے تھے، ساری عمر زمین پر پشت لگاکر نیند نہیں کی، ہر سال اپنی سکونت تبدیل...

حضرت شیخ ابوعلی حسن بن دقاق

حضرت شیخ ابوعلی حسن بن دقاق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حسن بن دقاق اپنے وقت کے شیخ تصوف اور امام شریعت تھے، ریاضت و عبادت توکل و کرامت میں روحانیت کی علامت تھے، آپ ابوالقاسم نصیرآبادی قدس سرہ کے مرید تھے، وقت کے بہت سے مشائخ کو دیکھا تھا اور ان کی خدمت میں وقت گزارا تھا لوگ آپ کو شیخ نوحہ گر کہا کرتے تھے کوینکہ آپ نہایت درد مندی سے گریہ کرتے اور برے ذوق  و شوق سے آہ و زاری کرتے تھے، ساری عمر زمین پر پشت لگاکر نیند نہیں کی، ہر سال اپنی سکونت تبدیل...