علمائے اسلام  

حضرت فاضل جلیل حضرت مولانا غلام رسول سعیدی کراچی

حضرت فاضل جلیل حضرت  مولانا غلام رسول سعیدی کراچی علیہ الرحمۃ  فاضلِ جلیل حضرت مولانا غلام رسول  سعیدی ۱۳۵۷ھ / ۱۹۳۸ء میں دہلی  کے ایک ؟؟؟ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابھی پرائمری تک تعلیم حاصل  کر  پائے تھے کہ تقسیمِ ہند (۱۹۴۷ء) نے پاکستان پہنچادیا۔ ہندوستان سے ہجرت کر کے آپ نے کراچی سکونت  اختیار کرلی۔ کراچی میں آپ نے میڑک امتحان پاس کیا  اورایک پریس میں ملازمت  اختیار کرلی۔آپ کے والد اور بڑے بھائی  مس...